Urdu News

ہندوستانی بینکنگ کی تاریخ کے لیے کیوں ہے یہ بڑا دن؟

ہندوستان کی بینکنگ تاریخ کا بڑا دن

 ہندوستان کی بینکنگ تاریخ میں 19 جولائی کو اہم سمجھا جاتا ہے۔ درحقیقت اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی نے 19 جولائی 1969 کو 14 نجی بینکوں کے  قومیا نے (نیشلائزیشن)کا عمل کیا  تھا۔ یہ بینک زیادہ تر بڑے صنعتی گھرانوں کی ملکیت تھے۔

 نیشنلائزیشن کا دوسرا دور 1980 کی دہائی میں آیا۔ اس دوران مزید سات بینکوں کا قومیا نا کیا گیا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ قومیانے کے بعد ہندوستان کے بینکنگ سیکٹر میں بے مثال ترقی ہوئی ہے۔

Recommended