Categories: قومی
مرکزی وزیر زراعت کی موجودگی میں گجرات میں ورلڈ بی ڈے منایا گیا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">’’ورلڈ بی ڈے‘‘ یعنی شہد کی مکھیوں کا عالمی دن آج پورے جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا جبکہ مرکزی وزیر زراعت نے کہا کہ وزیر اعظم کی قیادت میں حکومت ملک میں ’’سویٹ ریوولوشن‘‘ لانے کے لئے بہت  سنجیدگی سے کام کررہی ہے۔ اس موقع پر ٹینٹ سٹی2، ایکتا نگر، نرمدا، گجرات میں قومی سطح کی ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر موجود تھے۔ جناب تومر نے پروگرام کے مقام پر ایک نمائش کا افتتاح کیا اور جموں وکشمیر میں پلوامہ، باندی پورہ اور جموں ، کرناٹک میں تمکر ، اترپردیش میں سہارنپور، مہاراشٹر میں پُنے اور اتراکھنڈ میں شہد  کی جانچ کرنے والی لیباریٹریوں اور پروسیسنگ یونٹوں کا گجرات سے ورچوئل طریقے سے افتتاح کیا۔ جناب تومر نے کہا کہ چھوٹے کسانوں کو بااختیار بنانا محترم وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کا مقصد ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہندوستان کی تقریبا 55 فی صد آبادی دیہی ہے اور ملک اسی صورت میں ترقی کرسکتا ہے جب دیہی آباد ی کی  ترقی ہو۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مرکزی حکومت کی فنڈنگ والی اسکیم ’’شہد کی مکھی پالن اور شہد مشن‘‘ کا مقصد پانچ بڑی علاقائی اور سو چھوٹی شہد اور ذیلی مصنوعات کی جانچ لیباریٹریز قائم کرنا ہے جن میں سے تین جدید ترین لیباریٹریز قائم کی جاچکی ہیں جبکہ 25 چھوٹی لیباریٹریز قیام کے مرحلوں میں ہیں۔ حکومت ہند اور ریاستی حکومتیں مشترکہ طور کوشش کررہی ہیں اور شہد کی مکھیاں پالنے والوں کی صلاحیت سازی پر توجہ مرکوز کی جارہی ہے تاکہ وہ سائنٹفک تکنیک اپنا کر شہد کی پیداوار بڑھاسکیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب تومر نے یاد کہ جب وزیر اعظم گجرات کے وزیر اعلیٰ تھے انھوں نے گجرات کی ترقی کی نئی سمتیں متعین کی تھیں، ان کی حکومت گجرات میں غریب اور چھوٹے کسانوں کی بہبود اور فروغ کے لئے انتہائی فکر مند تھی۔ گجرات ترقی کے لئے ایک نظیر بن گیا ہے۔ پروگرام کے دوران مختلف ریاستوں سے آئے کسانوں نے مرکزی وزیر زراعت  سے بات چیت کی اور اپنے تجربات سے انھیں آگاہ کیا کہ کس طرح شہد کی مکھی پالنے سے ان کی آمدنی میں اضافہ ہوا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر مملکت جناب کیلاش چودھری نے کہا کہ حکومت نے شہد کی مکھیاں پالنے والوں کے لئے مختلف اسکیموں کے ذریعے مطلوبہ وسائل اور نئی ٹیکنالوجی دستیاب کرائی ہے۔ جناب چودھری نے کہا کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کسانوں کی بہبود کے لئے لگاتار کام کیا ہے۔ حتی کہ کووڈ عالمی وباء کے دوران بھی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">گجرات کے وزیر زراعت جناب راگھو جی پٹیل نے زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت کی جانب سے گجرات کو اس تقریب کے لئے منتخب کرنے پر خوشی ظاہر کی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ریپبلک آف سلووینیا کے بغیر ایف اے او کے ہندوستان میں نمائندے، زراعت اور کسانوں کی بہبود کے سکریٹری اور بڑی تعداد میں شہد کی مکھیاں پالنے والوں نے اس تقریب میں شرکت کی۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago