Categories: قومی
ماہی پروری، مویشی پروری اور ڈیری کی وزارت کا یوگا پروگرام
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ماہی پروری، مویشی پروری اور ڈیری کی وزارت کے ماہی پروری کا محکمہ، ہندوستان کی آزادی کے 75 شاندار سالوں کی یادگار میں، 21 جون 2022 کو یوگا کے عالمی دن (آئی ڈی وائی<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">) 2022 <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کے پیش رو کے طور پر، 9 مئی 2022 کو یوگا کاؤنٹ ڈاؤن پروگرام منعقد کر رہا ہے۔ ۔ یہ ماہی پروری کے محکمہ کی طرف سے 'آزادی کا امرت مہوتسو' منانے کی کوششوں میں سے ایک ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">افتتاحی تقریبات کے سلسلے میں سے، پہلی تقریب کا افتتاح 9 مئی کو گجرات کےشہر پوربندرمیں ماہی پروری، مویشی پروری اور ڈیری کے مرکزی وزیر جناب پرشوتم روپالا کریں گے۔ محکمے اور فیلڈ دفاتر کے افسران کی ایک ٹیم، جس کی قیادت ماہی پروری کے سکریٹری جناب جے این۔ سوین کر رہے ہیں، اس تقریب میں وزیر موصوف کے ساتھ شرکت کرے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ، ماہی پروری، مویشی پروری اور ڈیری کےوزیر مملکت ڈاکٹر سنجیو کمار بالیان، اور وزیر مملکت(ماہی پروری) ڈاکٹر ایل مروگن، بالترتیب اتر پردیش کے شہروارانسی، اور تمل ناڈوکے شہر مہابلی پورم میں، الٹی گنتی کے پروگراموں کا افتتاح کریں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ایک ہزار سے زیادہ لوگ جن میں ماہی گیری کے فارمرز، ماہی گیر، ماہی گیری سے منسلک صنعتیں اور سول سوسائٹی کی تنظیمیں اور ماہی گیری کے حیاتیاتی نظام کے دیگر شراکت دار، سرکاری افسران اور نوجوان اور خواتین سمیت مقامی افراد، بھی، سبھی مقامات پر یوگا کے الٹی گنتی کے پروگراموں میں شخصی طور پر حصہ لیں گے جبکہ بہت سے دیگر لوگ ورچول طور پر شامل ہوں گے۔ 21 جون 2022 کو طے شدہ یوگا کے بین الاقوامی دن (آئی ڈیوائی) سے پہلے، اس الٹی گنتی پروگرام کا مقصد، روزمرہ کی زندگی میں یوگا کی اہمیت کے بارے میں ملک بھر میں وسیع تر رسائی اور بیداری پیدا کرنا اور ہر ایک کو اس پر عمل کرنے کی ترغیب دینا ہے۔ یونیسکو نے بھی یوگا کو غیر مادی عالمی ورثے کے طور پر درج کیا ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago