Categories: فکر و نظر

سونیا گاندھی نے نتیش حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا

<h3 style="text-align: center;">سونیا گاندھی نے نتیش حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا</h3>
<p style="text-align: right;">نئی دہلی ، 27 اکتوبر (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p style="text-align: right;"> کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے منگل کے روز بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو نشانہ بنایا۔سونیا گاندھی نے بہار کے ووٹرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’میرے پیارے بھائیو اور بہنوں، بہار کی مقدس اور تاریخی سرزمین کو سلام پیش کرتی ہوں۔ آج بہار میں حکومت اقتدار اورغرورمیں مبتلا ہے ، اپنے راستے سے ہٹ گئی ہے اورنہ ہی کچھ اچھا کررہی۔ ‘انہوں نے کہا کہ آج مزدور مجبور ہیں ، کسان پریشان ہیں اور نوجوان مایوس ہیں۔ ایسے میں تبدیلی یہ بہت ضروری ہے۔</p>
<p style="text-align: right;">کانگریس صدر نے مزید کہا کہ معیشت کی نازک حالت لوگوں کی زندگیوں پر بھاری پڑ رہی ہے۔ اس دھرتی کے بیٹوں پر ایک سنگین بحران ہے۔ دلتوں اور مہا دلتوں کو بدحالی کے دہانے پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ معاشرے کے پسماندہ طبقات بھی اس حالت زار کا شکار ہیں۔ بہار کے لوگوں کی آواز کانگریسمہا گٹھ بندھن کے ساتھ ہے۔ آج یہ بہار کی پکار ہے۔</p>.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago