<h3 style="text-align: center;">لالوکے بھورے بال صاف کرو کی پالیسی پر آگے بڑھانے میں لگے ہیں تیجسوی :للن</h3>
<p style="text-align: right;">پٹنہ ، 27 اکتوبر (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p style="text-align: right;">جس بھورے بال کی مخالفت کر اقتدار پر قابض ہوئے لالو پرساد آج اسی راہ پر آرجے ڈی کے تیجسوی بھی چل پڑے ہیں۔ ووٹنگ کے پہلے مرحلے سے قبل رہنماؤں کے مابین زبانی جنگ تیز ہوگئی ہے۔ اس دوران منگل کو مونگیر کے رکن پارلیمنٹ للن سنگھ نے کہا ہے کہ تیجسوی لالو راج کو پھر سے دوہرانا چاہتے ہیں اور ایک مرتبہ پھر سے لالو کے کارنامے کو کریںگے۔ لالو کا نعرہ تھا بھورا بال صاف کرو، اسی کہاوت کو تیجسوی آگے بڑھانے کا کام کر رہے ہیں۔ لیکن بہار کے عوام سمجھ چکے ہے کہ تیجسوی نے ترقی کا صرف نقاب لگا رکھا ہے۔ انہوں نے مونگیر میں ہونے والے انتخاب پر کہا کہ ہمارے حلقہ میں رام ۔ راون کی لڑائی ہے اور جیت ہمیشہ رام کی ہوتی ہے۔ این ڈی اے اس مرتبہ 200 سے زیادہ سیٹ پر جیت حاصل کرے گی۔</p>.
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…