<h3 style="text-align: center;">نیا کسان بل   ہمارے لیے بہت  فائدہ مند ثابت ہوگا: ڈھول پور، راجستھان  کے کسان</h3>
<p style="text-align: right;">ضلع دھول پور ،راجستھان کےمتعدد کسانوں نے زراعت کے نئے قوانین کا خیرمقدم کیاہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نیا زرعی بل کسانوں کے لیے فائدہ مند ہوگا اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ کسانوں نے یہ بھی کہاکہ یہ نئے زرعی قوانین دلال اور کسان کے درمیان فاصلے کو ختم کردے گا ۔ مانوس سیشن میں پارلیمنٹ نے کسانوں کی پیداوار، تجارت ، ضمانت اورکسان خدمات بل(یعنی اختیار اور تحفظ) بل 2020 منظور کیا ہے۔ اس ترمیمی بل کو 27 ستمبر کو صدر جمہوریۂ ہند نے  بھی منظور کرلیا۔ اب یہ بل قانون کا درجہ اختیار کرچکا ہے۔ اس بل سے ہندستان کے متعدد کسان یونین پرامید ہیں کہ حکومتِ ہند کی طرف سے اٹھائے گئے ترمیمی بل کسان اور زرعی معاملات میں  ایک اہم کردار ادا کرے گا۔</p>.
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…