پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں استحکام جاری

نئی دہلی ، 14 اکتوبر (آئی این بیورو)

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کااثرگھریلو مارکیٹ میں دیکھا جارہا ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے بدھ کے روز مسلسل 12 ویں روز بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔

انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق دہلی، ممبئی، چنئی اور کولکاتہ میں پٹرول بالترتیب 81.06 روپے، 87.74 روپے، 84.14 روپے اور 82.59 روپے فی لیٹر کی قیمت پر مل رہا ہے. تاہم ڈیزل بھی بالترتیب 70.46 روپے 76.86 روپے 75.95 روپے اور 73.9روپے فی لیٹر فروخت فروخت ہورہاہے ۔

اسی طرح ملک کے دیگر بڑے شہروں میں پٹرول کی قیمت بالترتیب نوئیڈا میں 81.58 روپے، رانچی میں 80.73 روپے، لکھنومیں 81.48 روپے اور پٹنہ میں 83.73 روپے فی لیٹر ہے۔ وہیں، ڈیزل کی قیمت بھی بالترتیب نوئیڈا میں 71.00 روپے، رانچی میں 74.58 روپے، لکھنو میں 70.91 روپے اور پٹنہ میں 76.10 روپے فی لیٹر ہے۔

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…