Categories: فکر و نظر

خانوادہ برکاتیہ (مارہرہ) کے چشم و چراغ سید محمد افضل میاں کا انتقال پر ملال

ADG Sayyad Mohammad Afzal

قوم کابہت بڑاالمیہ

آہ ہمدرد قوم !میرے محسن !  میرے کرم فرما ! آہ صدآہ

میرے پیرو مرشد احسن العلما ءحضرت سید حیدر حسن میاں قادری برکاتی علیہ الرحمہ کے صاحبزاد عظیم آئی پی ایس آفیسر جامعہ ملیہ اورعلی گڑھ مسلم‌یونیورسٹی کے سابق رجسٹرار اور ADG بھوپال مدھیہ پردیش عالی جناب سیدمحمدافضل میاں برکاتی مارہرہ شریف ایٹہ( یوپی) دارفانی سے کوچ کرگئے۔ اناللہ واناالیہ راجعون

آپ امین ملت پیرطریقت حضرت سیدمحمدامین میاں برکاتی سجادہ نشین خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف کے برادراصغرتھے۔

آہ، ایک چراغ اور بجھ گیا!!

خانوادہ برکاتیہ (مارہرہ) کے چشم و چراغ سید محمد افضل میاں، آئی پی ایس (برادر گرامی حضرت سید محمد امین میاں برکاتی، سجادہ نشین خانقاہ برکاتیہ مارہرہ) کا انتقال پر ملال… اللہ تعالٰی غریق رحمت فرمائے اوران کے تمام اہل خانہ اور متوسلین کو صبر جمیل عطافرمائے— آمین

انا للہ وانا الیہ راجعون

چشم و چراغ خاندان برکات، شہزادۂ احسن العلماء اور تاج المشائخ امین ملت کے برادر اصغر سید محمد افضل میاں قادری برکاتی مارہروی کا طویل علالت کے بعد آج ۱۵۔دسمبر ۲۰۲۰ کو انتقال پر ملال ہو گیا۔ موصوف البرکات ایجوکیشنل سوسائٹی علی گڑھ کے فاؤندر ممبر اور حکومت مدھیہ پردیش کے محکمہ پولیس میں اے،ڈی،جی کے عہدے پر فائز تھے۔ موصوف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ اور جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دھلی میں رجسٹرار کے خدمات بھی انجام دے چکے ہیں نیز آپ ایک انسان دوست اور اعلی صفت انسان تھے۔ مسلمانوں کی تعلیمی اور سماجی ترقی میں آپ کا نمایا تعاون شامل ہے۔

افسوس ناک خبر!

ADG Sayyad Mohammad Afzal

سید محمد افضل صاحب (آئے پی ایس). سابق رجسٹرار علی گڑھ مسلم یونیورسٹی و جامعہ ملیہ اسلامیہ اپنے مالکِ حقیقی سے جاملے۔

اللہ رب العزت ان کے درجات بلند فرمائے . اور خاندانِ برکات کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین بجاہ النبی الامین صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ وسلم۔۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago