فکر و نظر

احمد سعید حرف نے کیا اپنے سیاسی سفر کا آغاز

فتح پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)

معروف تعلیمی ادارہ احمد ایجوکیشنل اکیڈمی فتح پور کے مینیجر احمد سعید حرف نے بلدیاتی انتخابات میں وارڈ 19 مولوی گنج 2 سے سبھاسد کے امیدوار کی حیثیت سے پرچہ داخل کر دیا ہے۔ موجودہ وقت میں احمد سعید حرف کئ دینی، ملی، قومی، سماجی و تعلیمی تنظیموں اور اداروں کے عہدیدار ہیں اور قصبہ میں اپنی نمایاں پہچان رکھتے ہیں۔

نامہ نگار سے گفتگو کے دوران احمد سعید حرف نے بتایا کہ مولوی گنج 2، وارڈ 19 سے پرچہ داخل کرنے کی خاص وجہ یہ ہے کہ وارڈ کی عوام کی خواہش تھی کہ میں سیاسی سفر کا آغاز کروں اور سبھاسد امیدوار کی حیثیت سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لوں۔ لہذا اس پر غورو فکر کرنے کے بعد میں نے یہ فیصلہ لیا، کہ اگر کہیں پر میں کسی کے کام آسکوں تو میں خود کو خوش نصیب سمجھوں گا۔

Dr M. Noor

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago