Categories: فکر و نظر

سب مل کرمنائیں سناتن روایت کا انوکھا تہوار چھٹھ :گری راج سنگھ

سب مل کرمنائیں سناتن روایت کا انوکھا تہوار چھٹھ :گری راج سنگھ

بیگوسرائے ، 18 نومبر مرکزی وزیر اور بیگوسرائے کے رکن پارلیمنٹ گری راج سنگھ نے لوگوں سےمل کر چھٹھ منانے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ چھٹھ اپنے آپ میں خوبصورت ہے اور اس میں اس کا اعتقاد ہے۔ اس تہوار کو سبھی سماج ، ذات ،مسلک کے لوگ مناتے ہیں اور معاشرے کے تمام حصوں کےتعاون سے پوجا کی جاتی ہے۔

مرکزی وزیر سنگھ نے کہا کہ زمین پر ڈوبتے سورج کی پوجا کا واحد تہوار ہے۔ چھٹھ صرف بہار یا مشرقی اتر پردیش ہی نہیں پورے ملک میں منایا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسا ورت ہے جو سب لوگ مل کر مناتے ہیں۔  اس لئے  ہر ایک اس میں شامل ہو تے ہیں ۔ کمبھ کار ہو یا سوپ بنانے والے سماج کا دلت طبقہ یا پھل بیچنے والے سماج  کے ہر طبقہ  کاچھٹھ میں عقیدت ہے۔ سماج کے کمزور سے لیکر مضبوط تک ہر طبقہ اس میں شامل ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ تہوار اتنا بہتر ہے کہ سب لوگ مل جل کر گلیوں کو ، سڑکوں کو اور گھاٹوں کو صاف کرتے ہیں۔ بہار میں تو دو دن تک کرائم کا گراف کم ہوجاتا ہے۔ کرائم کرنے والے بھی سورج بھگوان کے ڈر سے کرائم نہیں کرتے بلکہ خدمت میں لگ جاتے ہیں۔ دنیا میں سناتن ہی ایک ایسا دھرم ہے جس میں ڈوبتے سورج کی پوجا کرنے کے لئے چھٹھ منایا جاتا ہے۔ نکلتے سورج کو تو سب پوجتے ہی ہیں۔ لیکن ڈوبتے سورج کی پوجا کرنا سناتن روایت ہے۔ ہندو مذہب کی ایک انوکھی روایت ہے اسے اسی طرح دیکھا جانا چاہئے۔ ہمارے یہاں اس سے قبل مسلم معاشرے کے لوگ بھی یہ تہوار  مناتے تھے۔ لیکن اب جنونیت آگئی ہے ۔ جسے وہ لوگ نہیں کرتے ہیں نہیں تو وہ بھی مل کر مناتے تھے۔ عقیدت کے اس تہوار کو ہم سب مل کر اچھے سے منائیں اور خوشی سے منائیں۔

ہندوستھان سماچار

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago