<p style="text-align: right;">مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات پرکاش جاوڈیکر. اور اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے جمعرات کے روز. یوم آئین کے موقع پر شہریوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہمیں حق دیتا ہے. اور فرائض بھی بتاتا ہے کہ اس عمل کریں۔
ملک کا آئین ہندوستان کا سب سے اعلیٰ قانون ہے. جو دستور ساز اسمبلی میں 26 نومبر 1949 کو منظور اور 26 جنوری 1950 سے نافذ ہوا تھا۔ تب سے اس دن (یعنی 26 نومبر) کو ملک کا یوم آئین قرار دیا گیا ہے۔</p>
<p style="text-align: right;">یوم آئین پرمبارکباد دیتے ہوئے جاوڈیکر نے کہا ’’ آئین ہمیں حق اور باختیار بناتا ہے اور اس کی ذمہ داری بھی بیان کرتا ہے۔ اس پر عمل کریں‘‘۔
نقوی نے کہا ’’شہریوں کے بنیادی حقوق بنیادی فرائض کی ادائیگی پر مبنی ہیں ، کیونکہ حقوق اور فرائض دونوں ایک دوسرے سے پائے جاتے ہیں۔ یوم آئین کے موقع پر دستور ہند کے قانون ساز باباصاحب امبیڈکر کو سلام۔‘‘</p>.
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…