Urdu News

ہومیوپیتھک میں ڈپریشن کی سب سے مفید دوا : نیٹرم میور

نیٹرم میور 200 ہرگھر کے لئے ضروری دواء ہے

نیٹرم میور 200 ہرگھر کے لئے ضروری دواء ہے.
1. آپ جب بھی غمگین ہو ڈپریشن ہو انگزائٹی ہو یا پریشان ہو یا اداس ہوں یا افسردہ ہوں یا بلاوجہ کی طبیعت بوجھل بوجھل ہو، سر پر بوجھ ہو یا کندھوں پر بوجھ ہو تو نیٹرم میور 200 کا ایک قطرہ لیں. ان شاء اللہ طبیعت ٹھیک ہوجائے گی. آج جس ڈپریشن کی وجہ سے 80% لوگوں کی موت ہو رکی ہے اس کی دواء نیٹرم میور ہے۔
2. اگر کسی پریشانی یا صدمہ یا محبت میں ناکامی یا کاروباری نقصان سے درد سر ہو یا گدی میں درد ہو یا کنپٹیوں میں درد ہو یا پیشانی میں درد ہو تو بھی یہ ہی دواء لیں. ان شاء اللہ یہ والا درد سر شفایاب ہوگا.
3. جس طرح ڈسپرین عموما درد سر کو ختم کرتی ہے. اسی طرح یہ بھی درد سر کو ختم کرتی ہے. مگر ڈسپرین کا نقصان بھی ہے. نیٹرم میور کا کوئی نقصان نہیں ہے. یہ بات خوب یاد رکھنا کہ اکثر درد سر نیٹرم میور سے ہی ٹھیک ہوجاتے ہیں۔ درد سر کی اکثر دواء نیٹرم میور ہی ہوتی ہے۔
4. اگر کسی پریشانی کی وجہ سے بخار، سردی، سر درد، اور گلے میں نمکین بلغم ہو، بخار پسینہ آنے سے کم ہوتا ہو یا درد سر کی شدت کی وجہ سے قے آنے لگے تو یہ یہ والا بخار نیٹرم میور 200 سے اتر جائے گا.
5. ایسی پریشانی جو عصر کے بعد شروع ہو اور جیسے جیسے رات ہوتی جائے پریشانی بڑتی جائے نیٹرم میور 200 سے شرطہ طور پر ختم ہوجاتی ہے.
6. جب پتلا زکام لگے اور وہ دونوں نتھنوں سے برابر نکلے تو اس زکام کی دواء بھی نیٹرم میور ہے۔ یہ زکام تقریب ہر انسان کو موسم سرما میں لگتا ہے۔
7. اگر پریشانی کی وجہ سے بھوک ختم ہوجائے تو نیٹرم میور سے وہ بھوک ٹھیک ہوجات ہے اور پریشانی ختم ہوجاتی ہے۔
8۔ نیٹرم میور بالوں کو سیاہ، نرم، گھنے ، لمبے کرتی ہے۔ گرے ہوئے بالوں کو واپس لے آتی ہے۔
نیٹرم میور پر تفصیلی مضمون میری بک صابری مٹیریا میڈیکا میں موجود ہے. وہ مزید تفصیل وہاں سے پڑھ سکتے ہیں.
ایک ڈوز کافی ہوتی ہے۔ اگر ضرورت ہو تو 24 گھنٹے بعد دوسری ڈوز لے سکتے ہیں۔ نصف کپ پانی میں ایک قطرہ ڈال کر پینی ہے۔
نیٹرم میور 200 کی شوابے کمپنی کی لیں. اوراپنے اپنے گھر والوں کو اس کا طریقہ استعمال اور استعمال کی جگہ بتا دیں. دوستو یہ دواء ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ دے گی۔ کسی بھی بڑے ہومیوپیتھک سٹور سے مل جائے گی۔ دواء ایک بار ہی خریدنی ہے تمام زندگی ختم نہیں ہوگی۔
یہ خون میں پانی کی مقدار کو بڑھاتی اور خون کو پتلا کرتی ہے. جسم میں گرمی زیادہ کرتی ہے.

Recommended