ڈاکٹر ساحل بھارتی
اخوان المسلمین سے جڑے کون لوگ ہیں، کیا چاہتے ہیں اور کس فکر کی طرف لوگوں کو بلاتے ہیں۔عرب ممالک یا خلیجی ممالک میں اخوان المسلمین ایک تنظیم ہے۔ حسن البنا اور سید قطب کی اقتدا کرنے والے بنام اسلام بادشاہ وقت کی غلط پالیسیوں کی سڑکوں پر احتجاج کرتے ہوئے مخالفت کرتے ہیں۔
ان وجوہات کے بنا پر خلیجی ممالک جیسے سعودی عرب اور اسی طرح عرب ممالک جیسے مصر کے بادشاہ ابوالفتح السیسی نے بھی اخوان المسلمین پر پابندی عائدکی،یہاں تک کہ اخوان پیشواؤں کی تصنیف کردہ کتابوں پر بھی پابندی لگائی۔ اخوان المسلمین کی تاریخ مولانا مودودی، حسن البنا اور سید قطب کی کتابوں میں مل جائیں گی۔
اسلام ہندستان کا دوسرا سب سے بڑا مذہب ہے۔ آئے دن ملک کے دشمن اس کوشش میں رہتے ہیں کہ ملک کے مسلمانوں کو حکومت وقت کی غلط پالیسیوں پر آواز اٹھانے کے جرم میں جھوٹے مقدمات میں پھنسایا جائے اور مستقبل کو تاریک بنایا جائے۔
اسلام نے ہمیشہ اپنے ملک سے محبت کا درس دیا ہے جس پر ہندستانی مسلمان نے ہمیشہ عمل کیا ہے اور ملک کی ترقی میں دیگر مذاہب کے پیروکاروں سے زیادہ حصہ لیا ہے۔ ہندستانی مسلمان خانقاہوں وآستانوں سے اپنے بزرگوں کی تعلیم پر عمل کرتا ہے جسے اخوان المسلمین جیسی کسی بھی غیر ملکی تنظیم کی ضرورت نہیں۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…