بھارت نے پوکھرن میں ایٹمی تجربے کا کیا اعلان تو کس ملک کی نیند ہوئی تھی خراب؟
ملک میں ہر برس11 مئی کی تاریخ کو اس دن 1998 میں کئے گئے پوکھرن جوہری تجربے کی یاد میں نیشنل ٹیکنالوجی ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ ہندوستان کے تمام شہریوں کے لیے فخر کی بات ہے۔
سال 1998 میں 11 اور 13 مئی کو بھارت نے ایسا کارنامہ انجام دیاکہ پوری دنیا دنگ رہ گئی۔ راجستھان کے پوکھرن فیلڈ فائرنگ رینج میں کھیتولائی گاؤں کے قریب کل پانچ جوہری تجربات کیے گئے۔ سابق صدر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی قیادت میں اس مشن کو اس طرح انجام دیا گیا کہ سیٹلائٹ کے ذریعے پوری دنیا میں ایٹمی پلانٹس اور فوجی سرگرمیوں کی نگرانی کرنے والا امریکہ بھی دنگ رہ گیاتھا۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…