Categories: فکر و نظر

لالو اور تیجسوی نے نتیش حکومت کو گھیرا، کہا ہجرت کے لیے مجبور کرنے والوں کو کھڈیریئے

لالو اور تیجسوی نے نتیش حکومت کو گھیرا، کہا ہجرت کے لیے مجبور کرنے والوں کو کھڈیریئے

پٹنہ ، 20 اکتوبر

آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد اور اپوزیشن لیڈر تیجسوی پرساد یادو نے پیر کو ہجرت اور تعلیم کو لے کر ریاستی حکومت کو گھیرا ۔ دونوں نے ہجرت کے لیے موجودہ حکومت کو ذمہ دار بتایا۔ لالو پرساد نے ایک کارٹون کو ٹیگ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ ہر دوسرے گھر سے بہاریوں کو ہجرت کے لیے مجبورکرنے والوں کو کھڈیر یئے اور بہار میں ہی روزگار کی بات کرنے والی حکومت کو منتخب کیجیے۔

وہیں اپوزیشن لیڈر تیجسوی پرساد یادو کے اس ٹویٹ کو بھی لالو پرساد نے ری ٹویٹ کیا ، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ بہار کے پندرہ ہزار طلبا کوٹہ کوچنگ لینے اور دوسری ریاستوں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر نے جاتے ہیں۔ بہار کے ہزاروں کروڑ دیگر ریاستوں کی معیشت کو مستحکم کرتے ہیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ بہار میں کیوں کوئی اچھی تعلیم حاصل نہیں کرسکتا۔ طنز  کیا کہ کیا اس کے لیے بھی سمندر چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم کا بٹوارہ کرنے والے اب جانے والے ہیں۔

بہار کے 15 ہزار طلباکوٹہ کوچنگ لینے اور دوسری ریاستوں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے جاتے ہیں ۔ بہار کے ہزاروں کروڑ دیگر ریاستوں کی معیشت کو مستحکم کرتے ہیں۔ کیوں آپ بہار میں اچھی تعلیم حاصل نہیں کرسکتے ہیں؟کیا اس کے لیے بھی سمندر کی ضرورت ہے؟

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago