Categories: فکر و نظر

اردو کی پیاری بیٹی کا نام ہے استوتی اگروال

<p style="text-align: right;">
<span style="font-size:16px;"> ”انتساب“ کے سرپرست جناب انل اگروال کی بیٹی استوتی اگروال نے مدھیہ پردش بورڈ کے ہاٸر سیکنڈری امتحانوں میں اردو مضمون میں 95 فیصد نمبرات حاصل کرکے ریکارڈ قاٸم کیا ہے۔ وہ انگریزی میڈیم میں Humanities سے پڑھی ہیں۔ اردو کے علاوہ دیگر مضامین میں بھی خاطر خواہ کامیابی حاصل کی ہے۔ استوتی نہ صرف ایک ہونہار طالب علم ہیں، بلکہ ایک اچھی ادیبہ بھی ہیں۔ سہ ماہی ”انتساب“ اور ماہنامہ ”عالمی زبان“ کی ناٸب مدیرہ کے فراٸض بخوبی انجام دے رہی ہیں۔ انگریزی اور ہندی تخلیقات کا اردو میں ترجمہ کرتی ہیں۔ اب تک 100 سے زاٸد رسالوں اور اخباروں میں ان کی تخلیقات شاٸع ہو چکی ہیں۔ اُن کے والد کی تربیت اور رغبت نے استوتی کی ادبی صلاحیتوں کو کمر عمری میں جلا بخشی۔ اس کامیابی پر میں انھیں دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، اور اُن کے روشن مستقبل کے لیے دعا گو ہوں۔</span></p>

Dr. S.U. Khan

Dr. Shafi Ayub editor urdu

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago