Categories: فکر و نظر

ملک العلما علامہ ظفر الدین بہاری اپنی خدمات میں ایک انقلابی شخصيت کے حامل تھے

پٹنہ ، 02 فروری (انڈیا نیرٹیو)

حضور ملک العلمااپنی ذات میں یکتاۓروزگار نظر آتے ہیں جن کی شخصيت  تعارف کی محتاج نہیں ہے۔ یہ باتيں مولانا شہنواز اختر رضوی مہتمم مدرسہ رضائے مصطفی جمال الدین چک کھگول نے حضور ملک العلما کے عرس کے موقع پر فاتحہ خوانی کے وقت کہی۔

انہوں کہا کہ حضور ملک العما۶کو یہ اعجاز حاصل ہے کہ انہیں اعلی حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمتہ کے معتمد اور خاص الخاص شاگرد و خلیفہ ہونے کا بھی شرف حاصل ہےاور آج جو دارالعلوم منظر اسلام کی درس و تدریس کی کرن جو مہمانان رسول کے دل و دماغ کو جو روشن کر رہی ہے۔

اس کو شروع کرنے میں ملک العلمانے بہت اہم کردار انجام دیا ہے جو سنہرے حرفوں سے لکھنے کے قابل ہے آپ نے اپنی پوری زندگی دین متین کی خدمت وفکر رضا کی ترجمانی میں گزار دیا بہت سارے علوم و فنون پر کتابيں تصنیف فرمائی اور اوقات صلاۃ بنام مؤذن الاوقات یہ انہيں کا کارنامہ ہے ۔

جس سے آج ہم وقت پر نمازیں اداکر رہے ہیں ، اللہ پاک ان کی تربت پر رحمت و انوار کی خوب بارش برساۓاور ہم سب کو ان کے علمی فیضان سے خوب مالامال ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ان کے فکر و خیال کو عمل میں لانے کی توفيق عطا فرمائے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago