Categories: تفریح

آیوشمان کھورانا نے اپنی نئی فلم ’انیک‘ کا اعلان کیا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ہٹ فلموں کی ضمانت بن چکے اداکار آیوشمان کھورانا نے منگل کو اپنی نئی فلم کا اعلان کیا ہے۔ اس فلم کا نام ’انیک‘ہو گا، اور اس فلم کے ساتھ ہی ، فلم ’آرٹیکل 15‘ کے بعد ایک بار پھرسے فلم ساز انوبھو سنہا کے ساتھ کام کرنے کے لئے آیوشمان تیار ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 اس اعلان کے ساتھ ہی ، آیوشمان نے بھی فلم سے اپنی پہلی لک کو مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔ فلم سے اپنی پہلی لک سوشل میڈیا پر شیئرکرتے ہوئے ، آیوشمان کھورانا نے لکھا – ’ایک بار پھر مجھے انوبھو سنہا صاحب … کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔ یہ میری پہلی لک جس کانام جوشوا ہے۔ اسے انوبھو سنہا اور بھوشن کمار تیار کررہے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سوشل میڈیا پر آیوشمان کے اس اعلان کے بعد شائقین اس فلم کو لے کر بہت پرجوش ہیں۔ تاہم ، فلم کے بارے میں زیادہ معلومات سامنے نہیں آئیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
یادر ہے کہ اس سے قبل ، آیوشمان کھورانا اور انوبھو سنہا نے سال 2019 میں بننے والی فلم ’آرٹیکل 15‘میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔ انوبھو سنہا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کو ناظرین نے خوب پذیرائی دی تھی اور فلم باکس آفس پر ہٹ رہی تھی۔ورک فرنٹ کی بات کریں تو ، آیوشمان کھورانا اس فلم کے علاوہ 'ڈاکٹر جی' اور 'چنڈی گڑھ کرے عاشقی' میں بھی نظر آئیں گے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago