Categories: فکر و نظر

نئی نسل کے ممتاز نقاد ڈاکٹر قاضی نویدمراٹھواڑا یونیورسٹی کے بورڈ آف اسٹڈیز کے لئے نامزد

نئی نسل کے ممتاز نقاد ڈاکٹر قاضی نویدمراٹھواڑا یونیورسٹی کے بورڈ آف اسٹڈیز کے لئے نامزد

اورنگ آ باد (راست) گذشتہ دنوں ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی میں مختلف بورڈ آف اسٹڈیز کے لیے مامزدگی کا عمل جاری تھا جس کے تحت اردو بورڈ آف اسٹڈی کے لیے مولانا آزاد کالج کے صدر شعبہ اردو ڈاکٹر قاضی نوید کو یونیورسٹی نے مامزد کیا ہے۔اس ضمن میں مولانا آزاد کالج کے پرنسپل ڈاکٹر مظہر احمد فاروقی نے ڈاکٹر قاضی نویدکا استقبال کیا۔بورڈ آف اسٹڈی کے لیے دس سالہ تدریسی تجربے کے علاوہ امتحان سے متعلق امور کا بھی تجربہ ہونا ضروری ہے ساتھ ہی پی ایچ۔ڈی نگراں ہوتے ہوئے کم از کم دو طلباء نے زیر نگرانی پی ایچ۔ڈی مکمل کرنی چاہیے۔واضح ہو کہ ڈاکٹر قاضی نویداورنگ آباد میں اردو کی ایک فعال شخصیت ہے جو قومی اور بین الاقوامی سطح پر اپنا ایک مقام بنا رہے ہیں۔وہ عابدہ انعامدار کالج پونہ اور ایم جی ایم یونیورسٹی کی بورڈ آف اسٹڈی کے بھی رکن ہیں۔ملک کی بہت ساری یونیورسٹیوں کے مختلف پینل پر ان کا نام درج ہے۔ اندرا گاندھی اوپن یونیورسٹی دہلی اور یشونت راو چوہان اوپن یونیورسٹی ناسک سے بھی وابستہ ہیں۔قومی اور بین الاقوامی کانفرنسوں اور سیمیناروں میں مدعو کیے جاتے ہیں گذشتہ دنوں کل ہند انجمن اساتذہ اردو جامعات ہند کے تحت ریاست مہاراشٹر میں اردو زبان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک ریاستی ویبنار کا انعقاد عمل میں آیا۔اس ویبنار کے لیے انجمن کے صدر پروفیسر علی جاوید اور کار گذار صدر پروفیسر انور پاشا(جے۔این۔ یو)نے ڈاکٹر قاضی نویدکو مہاراشٹر کے کورڈنیٹر کی حیثیت سے نامزد کیا۔ ڈاکٹر بامو بورڈ آف اسٹڈی کے رکن نامزد ہونے پر مولانا آزاد کالج کے تدریسی اور غیر تدریسی عملے کے علاوہ عزیز و اقارب دوست واحباب نے مبارک باد دی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Dr. S.U. Khan

Dr. Shafi Ayub editor urdu

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago