Categories: فکر و نظر

مشہور سماجی خدمت گار  ڈاکٹر شایستہ عنبر و دیگر ممتاز شخصیات نے مولانا کلب صادق کو خراج عقیدت پیش کیا

Maulana Kalb e Sadiq مشہور سماجی خدمت گار  ڈاکٹر شایستہ عنبر و دیگر ممتاز شخصیات نے مولانا کلب صادق کو خراج عقیدت پیش کیا۔
یہ خبر میرے دل و دماغ کو ششدر کررہی ھے,.  مزہبی ,سماجی انقلابی تحریکوں کے رو ح رواں, رہنما.  انسانیت کے پیکر و محافظ, ,عالمی شہرت یافتہ اسکالر، دنیا کے مشہور و مقبول قابل احترام. ,حضرت مولانا کلب صادق اس دنیاں سے رخصتِ ہو گے۔

مولانا ڈاکٹر کلب صادق کی رحلت ملی اور قومی سانحہ:مسلم پرسنل لاء بورڈ

کچھ دںون سے حضرت علیل تھے, پھر بھی ہم خواتین کی حوصلہ افزای کرنے میں گھنٹہ گر CAA.NRC,کے قانون کے خلاف دھرنے پر بیٹھی ہم سبھی سما

کارکنوں کے ساتھ انقلابی انداز میں آواز اٹھای ۔ اور قانون ور ملک کی حفاظت کی ہدایت فرماے ۔ملک میں امن قایم ہو ،خوش حالی کی دعا فرماے, مذہبی شدت پرسختی سے آواز اٹھاتے تھے۔ کسی بھی مذہب کی خواتین ہوں. ان کے حق پر اور غیر شرعی ہو رھے طلاق پر اپنی ناراضگی کا اظہار فرماتے تھے۔ آپ شفقت سے ,مجھے بی بی کہہ کر مخاطب فرماتے تھے۔ مرحوم.ومغفور کی بے پناہ شفقتوں سے محروم ہو گی . اللہ تعالئ سے دعا کرتی ہوں ,حضرت مولانا کلب صادق صاحب رحمتہ للہ، کو اپنی رحمتوں میں اور جننت الفردوسی، میں آعلیٰ مقام عطا فرماے آمیںن
غمگسار ,سماجی خدمت گزار,شائستہ عنبر,لکھنو,صدر ,آل نڈیا مسلم وومین پرسنل لا ء بورڈ ۔

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر. ملک کے ممتاز عالم دین و ماہر تعلیم اور ترجمان مولانا ڈاکٹر کلب صادق کے انتقال پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے کہا. کہ ان کی رحلت سے ملک ایک بڑی قابل قدر شخصیت،دانشور،اور ممتاز رہنما سے محروم ہوگیا۔

آج یہاں جاری ایک تعزیتی بیان میں آ ل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری. امیر شریعت حضرت مولانا محمد ولی رحمانی نے کہا کہ وہ شریف النفس، باکردار، اور علم و عمل کی جامع شخصیت تھے. ملک و ملت کی تعمیر و ترقی کا جذبہ انہیں ہردم سر گرم عمل رکھتا تھا. انہوں نے بھرپور زندگی گذاری، اور ملک و ملت کی بڑی خدمت انجام دی۔
Maulana Kalb e Sadiq

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago