Categories: فکر و نظر

راشٹرپتی بھون کا میوزیم عوام کے دیکھنے کے لیے 5 جنوری سے کھلے گا

Rashtrapati Bhavan Museum

نئی دہلی،یکم جنوری ،2021    /   راشٹرپتی بھون میوزیم کامپلیکس، جو کووڈ – 19 کی وجہ سے 13 مارچ ، 2020 سے بند تھا اب 5 جنوری ، 2021 سے دوبارہ کھولا جائے گا۔ یہ میوزیم پیر اور سرکاری چھٹیوں کو چھوڑ کر سبھی دنوں  میں کھلے گا۔ سیاح ویب سائٹ کے ذریعے اپنی سیر کا وقت درج کرا سکتے ہیں  https://presidentofindia.nic.in یا https://rashtrapatisachivalaya.gov.in/ یا  https://rbmuseum.gov.in/۔  جیساکہ پہلے فی کس برائے نام 50 روپے رجسٹریشن چارجز لیے جاتے تھے اب بھی وہی چارجز لیے جائیں گے۔  موقعے پر بکنگ کی سہولت جو پہلے دستیاب تھی ، وہ عارضی طور پر  معطل ہے۔

سماجی دوری کو برقرار رکھنے کے اصولوں پر. عمل کرتے ہوئے پہلے سے بکنگ کے چار اوقات مقرر کیے گیے ہیں۔ صبح ساڑھے 9 سے صبح 11 بجے تک، صبح ساڑھے گیارہ سے 1 بجے دوپہر تک، دوپہر ڈیڑھ بجے سے دوپہر 3 بجے تک. اور دوپہر ساڑھے تین  بجے سے سہ پہر 5 بجے تک۔ ہر مقررہ وقت میں 25 افراد بکنگ کرا سکتے ہیں۔ سیر کے دوران لوگوں کو ماسک پہننے ، سماجی دوری برقرار رکھنے.  آروگیہ سیتو ایپ انسٹال کرنے جیسے کووڈ پروٹوکول پر عمل کرنا ہوگا۔   کووڈ – 19  کے تئیں حساس لوگوں کی،  اس سیر کے لیے  حوصلہ شکنی کی جائے گی۔

راشٹرپتی بھون میوزیم کامپلیکس میں کہانی سنانے کا ایک میوزیم ہے جس میں آرٹ، کلچر، وراثت اور تاریخ کی عکاسی کرتے ہوئے نادر و نایاب فن پاروں کی نمائش کی گئی ہے۔ تفصیلات  اس ویب سائٹ https://rbmuseum.gov.in/ پر دستیاب ہیں۔

Rashtrapati Bhavan Museum

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago