Categories: ویڈیوز

سب سے بڑی ویکسین مہم کے لیے بنگال میں ڈرائی رن کا آغاز

سب سے بڑی ویکسین مہم کے لیے بنگال میں ڈرائی رن کا آغاز

Dry run begins in Bengal for biggest vaccine campaign

کولکاتہ، 02 فروری (انڈیا نیرٹیو)

ہفتہ کی صبح دارالحکومت کولکاتہ سے متصل بیدن نگر میونسپل کارپوریشن کے ایک پرائمری ہیلتھ سنٹر میں ڈرائی رن مہم چلائی گئی۔ محکمہ صحت کے اہلکار اس میں شامل تھے۔

ڈرائی رن کیا ہے؟

دراصل ڈرائی رن ایک ٹرائل کی طرح ہے۔ اس کے ذریعے یہ جانچ کی جائے گی کہ پولیو اسٹوریج پوائنٹ سے ٹیکے لگانے والے صحت مراکز تک کیسے پہنچیں گے۔

کولڈ چین پوائنٹ پر بھیجنے کے بعد کسی فرد کو ویکسین لگانے میں کتنا وقت لگے گا۔ اس کے منفی یا مثبت اثرات کو سمجھنے میں کتنا وقت لگے گا اور اسے کیسے سنبھالا جائے گا۔

پورے نظام کی جانچ کے عمل کو ڈرائی رن کا نام دیا گیا ہے۔ ملک میں ویکسین ذخیرہ کرنے کے لیے چار بڑے پوائنٹ بنائے گئے ہیں ، ان میں سے ایک کولکاتہ میں ہے جب کہ باقی تین ممبئی ، چنئی اور کرنال میں ہیں۔

یہاں سے یہ ویکسین خصوصی طیارے کے ذریعہ ملک کے دیگر حصوں میں پہنچائی جائے گی۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago