فکر و نظر

امور داخلہ کےمرکزی وزیرامت شاہ نے مادری زبان کے عالمی دن کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی

..  امور داخلہ اور امداد باہمی کےمرکزی وزیرامت شاہ نے مادری زبان کے عالمی دن کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی


جب بچہ اپنی مادری زبان میں پڑھتا، بولتا اور سوچتا ہے تو  وہ اُس کی سوچ .  وجہ ، تجزیہ کرنے اور تحقیق کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے

اس بات  کو ذہن میں رکھتے ہوئے، وزیر اعظم  نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے. ‘نئی تعلیمی پالیسی’ کے ذریعے میں تعلیم پر زور دیا ہے. یہ ہندوستان کے روشن مستقبل کی بنیاد بنے گی

یہ دن اپنی  سے جڑنے اور اسے مزید خوشحال بنانے کا عزم کرنے کا دن ہے

جب انسان اپنی مادری زبان کو خوشحال بنائے گا. تب ہی ملک کی تمام زبانیں خوشحال ہوں گی اور ملک بھی خوشحال ہوگا، عہد کریں کہ اپنی مادری کا 

امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی  وزیر جناب امت شاہ نے مادزبان کے عالمی دن کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے۔

اپنے ٹوئٹس کے ذریعے مرکزی وزیر داخلہ نے کے عالمی دن کے موقع پر سبھی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ دن اپنی زبان سے جڑنے اور اسے مزید خوشحال بنانے کا عزم کرنے کا ہے۔ جب انسان اپنی  کو خوشحال بنائے گا تب ہی ملک کی تمام زبانیں خوشحال ہوں گی اور ملک بھی خوشحال ہوگا۔ ہمیں اپنی زبان کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کا عہد کرنا چاہیے۔

جناب امت شاہ نے کہا کہ جب کوئی بچہ اپنی  میں پڑھتا، بولتا اور سوچتا ہے. تو اس سے سوچنے، استدلال کرنے، تجزیہ کرنے اور تحقیق کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے۔ اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں. حکومت نے ‘نئی تعلیمی پالیسی’ کے ذریعے مادری زبان میں تعلیم پر زور دیا ہے۔ یہ ہندوستان کے روشن مستقبل کی بنیاد بنے گا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago