Categories: فکر و نظر

”یو پی میں کا با“ گانے والی نیہا سنگھ راٹھور کی اب ”یو پی میں سسرال با“

”یو پی میں کا با“گانے والی نیہا سنگھ راٹھور کی اب”یو پی میں سسرال با“

سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلانے والی نیہا سنگھ راٹھور نے اب اتر پردیش کے نوجوان ہمانشو سنگھ سے شادی کر لی ہے۔

نیہا سنگھ راٹھور اب یو پی کی بہو بن چکی ہیں۔ گزشتہ دنوں لکھنؤ میں بڑی سادگی سے انھوں نے شادی کی۔ ہمانشو سنگھ ان کے دوست تھے۔ اب دوستی اور پیار کو رشتے میں بدل دیا ہے۔ ہمانشو سنگھ اتر پردیش کے امبیڈکر نگر کے رہنے والے ہیں۔

اب سوشل میڈیا پر ”یو پی میں سسرال با“ ٹرینڈ کر رہا ہے۔ نیہا سنگھ راٹھور بنیادی طور پر بہار کے کیمور کی رہنے والی ہیں۔یو پی میں کا با، نیہا سنگھ راٹھور، کیمور، امبیڈکر نگر، لکھنؤ، سوشل میڈیا، لوک گیت، یو پی میں کا با جیسا گیت گا کر شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی نیہا سنگھ راجپوت اب یوپی کی بہو بن چکی ہیں۔

Dr. S.U. Khan

Dr. Shafi Ayub editor urdu

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago