Urdu News

”یو پی میں کا با“ گانے والی نیہا سنگھ راٹھور کی اب ”یو پی میں سسرال با“

یو پی میں کا با جیسا گیت گا کر شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی نیہا سنگھ راجپوت اب یوپی کی بہو بن چکی ہیں

یو پی میں کا با“گانے والی نیہا سنگھ راٹھور کی اب”یو پی میں سسرال با

سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلانے والی نیہا سنگھ راٹھور نے اب اتر پردیش کے نوجوان ہمانشو سنگھ سے شادی کر لی ہے۔

نیہا سنگھ راٹھور اب یو پی کی بہو بن چکی ہیں۔ گزشتہ دنوں لکھنؤ میں بڑی سادگی سے انھوں نے شادی کی۔ ہمانشو سنگھ ان کے دوست تھے۔ اب دوستی اور پیار کو رشتے میں بدل دیا ہے۔ ہمانشو سنگھ اتر پردیش کے امبیڈکر نگر کے رہنے والے ہیں۔

اب سوشل میڈیا پر ”یو پی میں سسرال با“ ٹرینڈ کر رہا ہے۔ نیہا سنگھ راٹھور بنیادی طور پر بہار کے کیمور کی رہنے والی ہیں۔یو پی میں کا با، نیہا سنگھ راٹھور، کیمور، امبیڈکر نگر، لکھنؤ، سوشل میڈیا، لوک گیت، یو پی میں کا با جیسا گیت گا کر شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی نیہا سنگھ راجپوت اب یوپی کی بہو بن چکی ہیں۔

Recommended