Categories: فکر و نظر

نائب صدر نے ایک ہی مرتبہ استعمال ہونے والی پلاسٹک کے بارے میں عوام میں بیداری لانے کے لئے ماس میڈیا مہم کے لئے زور دیا

Single Use Plastics

آج وجے واڑہ میں پیٹروکیمکل انجینئرنگ اور ٹکنالوجی کے قومی ادارے(CIPET) کے طلبا اساتذہ اورعملے کے افراد کو خطاب کرتے ہوئے. نائب صدر نے پلاسٹک کی پائیداری اور طویل عرصے تک ختم نہ ہونے کی اس کی. خصوصیت کے سبب درپیش ماحولیاتی چیلنجوں پر تشویش ظاہر کی۔ انھوں نے پلاسٹک کے کچرے کے بہترین بندوبست پر زور دیا اور عوام کو تین آر کی اہمیت کے تئیں بیدار کرنے کو کہا. جو اس طرح ہیں۔ ریڈیوس یعنی کمی ، ری یوز۔ یعنی دوبارہ استعمال اور ری سائیکل ۔ یعنی کسی اور شکل میں دوبارہ استعمال۔ انھوں نے کہا . کہ مسئلے کا حل یہ نہیں ہے کہ پلاسٹک استعمال نہ کی جائے. بلکہ ضرورت یہ سمجھنے کی ہے کہ اسے ذمہ دارانہ طریقے سے استعمال کیا جائے. اور صحیح ڈھنگ سے اس کی ری سائیکلنگ کی جائے۔

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے پلاسٹک اشیا کو پھینکنے سے متعلق عوام کے رویئے میں تبدیلی

سوچھ بھارت مشن کی مثال  دیتے ہوئے انھوں نے ایک مرتبہ استعمال کی جانے والی پلاسٹک کے بارے میں بیدار کرنے کے لئے بھی اسی طرح کی ملک گیر مہم چلانے کے لئے زور دیا. اور بیداری کی مہم میں میڈیا، سوسائٹی تنظیموں، طلبا اور سماجی کارکنوں کو مربوط حصہ بنانے کو کہا۔ نائب صدر نے کہا کہ عوام کو ایک ہی مرتبہ استعمال کی جانے والی پلاسٹک سے ماحولیات پر پڑنے والے مضر اثرات کو سمجھنا چاہئے. اور انہیں نسلِ انسان کے مستقبل کے بارے میں سوچنا چاہئے۔ نائب صدر نے کہا کہ ہمیں اپنے بچوں کے لئے صاف ستھرا اور سرسبز کرۂ ارض چھوڑنا ہے . اور انھوں نے تمام لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ایک ہی مرتبہ استعمال ہونے والی پلاسٹک کے ذمہ دارانہ استعمال کا عہد کریں۔

پلاسٹک خود مسئلہ نہیں ہے بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ ہم پلاسٹک کو کس طرح استعمال کرتے ہیں۔

اس بات کا اشارہ دیتے ہوئے کہ بھارت میں پلاسٹک کو ری سائیکل کرنے کی مارکیٹ. کے 6.5 فی صد کی شرح پر ترقی کرکے 2030 کے اخیر تک. 53.72 ارب ڈالر کی مارکیٹ حاصل کرلینے کا تخمینہ لگایا گیا ہے. جناب نائیڈو نے اس بات پر زور دیا کہ کچرے کے بندوبست سے ہمارے صنعت کاروں کو سنہری مواقع حاصل ہوسکتے ہیں۔

Single Use Plastics

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago