Categories: قومی

رجنی کانت کا اعلان ، اب سیاسی پارٹی لانچ نہیں کریں گے

رجنی کانت کا اعلان ، اب سیاسی پارٹی لانچ نہیں کریں گے

Rajni Kant will not launch political party

چنئی ، 29 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

منگل کو تامل سپر اسٹار رجنی کانت نے اپنی خراب صحت اور کورونا وائرس کے وبا کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ 2021 میں تامل ناڈو میں ہونے والے اسمبلی انتخابات لڑنے کے لیے ایک نئی سیاسی جماعت کا آغاز نہیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ اس فیصلے سے میرے مداحوں اور لوگوں کو مایوسی ہوگی ، اس لیے میں سب سے معافی مانگتا ہوں۔

سپر اسٹار رجنی کانت نے ٹوئیٹ کے ذریعہ یہ معلومات شئیر کی

اپنے ٹویٹر پیج پر شائع کردہ تین صفحات پر مشتمل بیان میں ، رجنی کانت نے اپنے فیصلوں کے لیے اپنے مداحوں ، حامیوں اور ان کے ساتھ پچھلے تین سالوں سے کھڑے لوگوں سے معذرت کی ہے۔

ان کے اس اعلان نے ان قیاس آراﺅں کو ختم کردیا ہے جو سیاست میں ان کے داخلے کے بارے میں کئی دہائیوں سے جاری ہیں۔ تین سال پہلے ، رجنی کانت نے ایک سیاسی پارٹی شروع کرنے اور 2021 کے اسمبلی انتخابات میں لڑنے کا وعدہ کیا تھا۔

pic.twitter.com/bUzAYURjdv

— Rajinikanth (@rajinikanth) December 29, 2020

رجنی کانت نے یہ اعلان حیدرآباد کے اپولو اسپتال سے چھٹی ہونے کے دو دن بعد کیا جہاں انہیں ’بلڈ پریشر میں شدید اتار چڑھاو‘ کی وجہ سے 25 دسمبر کو داخل کرایا گیا تھا۔

رجنی کانت نے کچھ دن پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ سال کے شروع میں سیاسی پارٹی لانچ کریں گے، لیکن آج انہوں نے ٹوئیٹ کے ذریعے اپنے مداحوں سے معذرت کرلی

Rajni Kant

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago