فکر و نظر

بھارت کے سپوت سوامی وویکانندکی تحریریں کیوں ہیں بہت اہم؟

ملک ودنیا کے تاریخ میں12 جنوری کی تاریخ میں کئی اہم وجوہات کی بنا پر درج ہے۔ ہندوستان کے تناظر میں اس تاریخ کا عظیم سنت اور فلسفی سوامی وویکانند سے اٹوٹ رشتہ ہے۔  سوامی وویکانند 12 جنوری 1863 کو کولکاتہ (اس وقت کلکتہ) میں پیدا ہوئے تھے۔

ہر سال ملک سوامی وویکانند کی یوم پیدائش کی یاد میں 12 جنوری کو قومی یوم نوجوان کے طور پر مناتا ہے۔ وویکانند سنت رام کرشن پرمہنس کے شاگرد تھے۔

وہ ویدانت اور یوگا پر ہندوستانی فلسفے سے مغربی دنیا کو متعارف کرانے میں اہم شخصیت تھے۔ انہیں 19ویں صدی کے آخر میںہندو مذہب کو دنیا کے بڑے مذاہب میںمقام دلانے کا سہرا دیا جاتا ہے۔ انہوں نے اپنے گرو کی یاد میں رام کرشن مٹھ اور رام کرشن مشن کی بنیاد رکھی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago