سائنس

جتیندر سنگھ نے ہماچل کےضلع چمبا میں سائنس میوزیم کا افتتاح کیا

میوزیم کا افتتاح

سائنس اور ٹکنالوجی کے مرکزی وزیر اور وزیر اعظم کے دفتر میں  وزیر مملکت  ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج ہماچل پردیش کے ضلع چمبا میں ریاستی وزیر اعلی اسے اسٹارٹ اپس سے جوڑتے ہوئے ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ اس پہاڑی علاقے میں جدید ترین ادارہ نوجوان بچوں کو اپنی صلاحیتوں کو دریافت کرنے اور  بعد کی زندگی میں ذریعہ معاش تلاش کرنے میں اپنے اختراعی ہنر کو استعمال کرنے کی ترغیب دے گا۔جناب جے رام ٹھاکر اور دیگر معززین کی موجودگی میں سائنس میوزیم کا افتتاح کیا۔

‘‘ڈی بی ٹی- این آئی پی جی آر پنڈت جیونت رام اپمانیو سائنس میوزیم ’’جسے بایو ٹکنالوجی کے شعبہ کا ایک خودمختار ادارے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پلانٹ جینوم ریسرچ کے ذریعہ چمبا کے گورنمنٹ بوائز سینئر سیکنڈری اسکول (جی بی ایس ایس ایس) میں قائم کیا گیا ہے، اسکول کے بچوں میں سائنسی مزاج پیدا کرنے میں مدد کرے گا۔

حیاتیاتی تنوع کے ساتھ زرعی تکنیکی صنعتوں کو فروغ دینے کے لئے

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ ہمالیائی ریاست ہونے کے ناطے ہماچل ایک بھرپور حیاتیاتی تنوع کے ساتھ زرعی تکنیکی صنعتوں کو فروغ دینے کے لئے سب سے موزوں ہے اور محکمہ بایو ٹیکنالوجی نوجوان جدت طرازوں کی مدد کے لئے تیار ہے تاکہ ملک میں اسٹارٹ اپ کی جاری تیزی  کو مہمیز لگ سکے۔ انہوں نے کہا کہ ہمالیائی ریاستوں جیسے ہماچل پردیش میں جغرافیائی صورت اور موسمی حالات ادویاتی اور خوشبودار پودوں کی کاشت کے حق میں ہیں اور انہیں زرعی تکنیکی اور خوشبویات کی صنعتوں میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ وزیر موصوف نے وزیر اعلیٰ جے رام ٹھاکر کو جموں و کشمیر میں سی ایس آئی آر کی مدد سے آروما مشن کا مطالعہ کرنے اور اس پر عمل درآمد کے لئے ہر طرح کی مدد کی پیشکش کی جسے ہماچل میں بڑے پیمانے پر نقل کیا جا سکتا ہے۔

وزیر موصوف کو بھی یہ نوٹ کرتے ہوئے خوشی ہوئی

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے نشاندہی کی کہ حال ہی میں وزیر اعظم مودی نے. امنگوں بھرے اضلاع کی پیش رفت کا جائزہ لیا ہے اور کہا ہے. کہ ‘‘مختلف پیمانوں پر امنگوں بھرے اضلاع کی کامیابی  خواہ وہ صحت.غذائیت، تعلیم یا  برآمدات میں ہو، خوش کن ہے۔امنگوں بھرے اضلاع پروگرام کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کی زندگیوں میں تبدیلی دیکھ کر خوشی ہوئی ہے۔’’وزیر موصوف کو بھی یہ نوٹ کرتے ہوئے خوشی ہوئی کہ مارچ 2019 میں صحت. اور غذائیت میں چمبا کو جہاں دوسرے نمبر پر رکھا گیا تھا.  وہیں نومبر 2020 میں بنیادی ڈھانچے کے لحاظ سے بہترین اضلاع میں. اس کا شمار ہوا اور اکتوبر 2021 میں ملک بھر میں نیتی آیوگ کے ذریعے. شناخت کردہ 117 اضلاع میں ملک بھر میں اسے دوسرا مقام ملا۔ سائنس میوزیم کا افتتاح

امنگوں بھرے اضلاع میں 75 سائنس میوزیم قائم کرنے کی پہل کی ہے

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے سامعین کو بتایا کہ سائنس اور ٹکنالوجی کو. ملک کے کونے کونے تک پہنچانے کے وزیر اعظم کے وژن کے مطابق سائنس. اور ٹیکنالوجی کی وزارت نے ملک کے مختلف امنگوں بھرے. اضلاع میں 75 سائنس میوزیم قائم کرنے کی پہل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان سائنس میوزیموں کا مقصد نہ صرف آزاد ہندوستان کے پچھلے 75 برسوں کے سائنسی سفر. اور کامیابیوں سے آگاہی ہے بلکہ اسکول کے بچوں میں سائنسی مزاج کو ابھارنا بھی ہے۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ایک بار پھر اس بات پر زور دیا. کہ یہ پہل طلبا میں سائنس پر مبنی، عقلی اور ترقی پسند سوچ کا باعث بنے گی۔ اس طرح ان کی حوصلہ افزائی ہو گی کہ وہ سائنس کو ایک کیریئر کے طور پر. اپنائیں اور معاشرے میں سائنسی نقطہ نظر کو پھیلائیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago