سائنس

یہ ہے کاواساکی کی 64 سی سی والی موٹر سائیکل

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

لانچ

بائیک بنانے والی جاپانی کمپنی کاواساکی نے حال ہی میں اپنی  64 سی سی والی موٹر سائیکل کے ایکس 65 لانچ کی ہے۔

انجن

اس بائیک میں کمپنی نے لیکوڈ ۔کولڈ انجن اور 2 اسٹور سنگل  سلینڈر کاربوریٹڈانجن دیا ہے۔

گئیر

یہ بائیک 6 اسپیڈ گئیر باکس ،305 ایم ایم گراونڈ کلئیرینس کے ساتھ آتی ہے۔

فیول ٹینک

اس میں 3.8 لیٹر کا فیول ٹینک دیا گیا ہے۔وہیں سیٹ ہائیٹ 760 ایم ایم ہے۔

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

ڈیزائن

ڈیزائن کی بات کریں تو  یہ مِڈ۔لیول آف روڈ سیگمنٹ کے لیے ہے۔

قیمت

یہ کمپنی کی سب سے چھوٹی اور سستی بائیک ہے۔اس کی قیمت 3.12 لاکھ روپیے  سے شروع ہے۔

خاص

اس بائیک میں ٹیوب ۔ٹائپ ٹایر۔وایر۔اسپوک وہیل،مینِم لِسٹ باڈی پینل،فرنٹ فینڈر اور اَپ سویپٹ ٹیل پینل دئیے گیے ہیں۔

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

یہ سب نہیں

یہ مِڈ۔ لیول آف روڈ سیگمِنٹ بائیک ہے لہٰذا اس میں ہیڈا لائٹس،رئیر۔ویو مِرر،ٹیل لائٹس اور ٹرن انڈی کیٹر نہیں دئیے گیے ہیں۔

وہیل

کے ایکس 65 بائیک میں آپ کو 14 انچ کا فرنٹ وہیل اور 12 انچ کے رئیر وہیل ملیں گے۔

سسپِنشن

اس بائیک میں مونو۔شاک رئیر سسپِنشن اور ٹیلی اسکاپِک فورک ملیں گے۔

اس لنک پر کلک کر کے ویب اسٹوری دیکھیے

Dr. R. Misbahi

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago