سائنس

جیو  کے ٹرو 5 جی نیٹ ورک کامزید 10 شہروں میں آغاز

جیو ٹرو 5جی نیٹ  ورک  سے جڑنے والے شہروں کی تعداد بڑھ کر 236ہوگئی

ریلائنس جیو نے آج مزید 10 شہروں میں اپنی  ٹرو5 جی خدمات کا آغاز کیا۔ ان میں ہند پور، مدناپلے، آندھرا پردیش میں پرددتور، چھتیس گڑھ میں رائے پور، اڑیسہ میں تلچر، پنجاب میں پٹیالہ، راجستھان میں الور، تلنگانہ میں منچیریال، اتر پردیش میں گورکھپور اور اتراکھنڈ میں روڑکی شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ہی  ٹرو 5جی نیٹ ورک سے جڑے شہروں کی تعداد 236 ہو گئی ہے۔

ریلائنس جیو  ان میں سے زیادہ تر شہروں میں 5G خدمات شروع کرنے والا پہلا اور واحد آپریٹر بن گیا ہے۔ ان شہروں کے  جیو صارفین کو  جیو ویلکم آفر کے تحت مدعو کیا جائے گا۔ مدعو  کئے گئے صارفین کو بغیر کسی اضافی قیمت کے 1جی بی پی ایس+ کی رفتار سے لامحدود ڈیٹا ملے گا۔

آج سے، ان تمام شہروں میں  جیو کے صارفین  جیو ویلکم آفر کا فائدہ اٹھا سکیں گے، جس کے تحت وہ بغیر کسی اضافی قیمت کے 1 جی بی پی ایس + تک کی رفتار کے ساتھ 5G انٹرنیٹ سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

 نئی سروس کے آغاز کے موقع پر جیو کے  ترجمان نے کہا، “ہمیں 8 ریاستوں کے 10 شہروں میں  جیو ٹے  ٹرو 5 جیکو بیک وقت لانچ کرنے پر فخر ہے۔ اس لانچ کے ساتھ، ملک بھر کے 236 شہروں میں  جیو صارفین نئے سال میں  جیو ٹرو 5 جیکے فوائد سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔

وہ شہر جہاں آج  جیو  ٹرو 5 جی لانچ کیا گیا ہے وہ ملک میں سیاحت، کاروباری اور تعلیمی مراکز کے لحاظ سے اہم ہیں۔ اس  کے آغاز کے ساتھ، صارفین نہ صرف ٹیلی کام نیٹ ورک کے فوائد سے لطف اندوز ہوں گے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago