سائنس

آل انڈیا ریڈیو کے سفر کی گواہ کیوں ہے آٹھ جون کی تاریخ؟

آٹھ جون کی تاریخ ملک و دنیا کی تاریخ میں کئی اہم وجوہات کی بنا پر درج ہے۔ آل انڈیا ریڈیو کے لیے اس تاریخ کی خاص اہمیت ہے۔ دراصل اس تاریخ کو 1936 میں انڈین اسٹیٹ براڈکاسٹنگ سروس کو آل انڈیا ریڈیو کا نام ملا تھا۔

 ملک میں ریڈیو کا آغاز 23 جولائی 1927 کو ہوا۔ اکتوبر 1939 میں آل انڈیا ریڈیو کی فارن سروس کا آغاز ہوا۔ اسی سال پہلی بار پشتو زبان میں بھی نشریات کا آغاز ہوا۔ اس کا متنوع ہندوستانی پروگرام ہر دل عزیز رہا ہے۔

 کہا جاتا ہے کہ مشہور شاعر رابندر ناتھ ٹیگور نے 1939 میں کلکتہ شارٹ ویو سروس کے افتتاح کے لیے لکھی گئی نظم میں ‘آل انڈیا ریڈیو’ کو ‘آکاشوانی’ کہا تھا۔ پرسار بھارتی ویب سائٹ کے مطابق، ‘آکاشوانی میسور’ کے نام سے ایک نجی ریڈیو اسٹیشن 10 ستمبر 1935 کو قائم کیا گیا تھا۔ اب اسے آکاشوانی کے نام سے جانا جاتا ہے۔

واضح ہو کہ  ملک میں ریڈیو کا آغاز 23 جولائی 1927 کو ہوا۔ اکتوبر 1939 میں آل انڈیا ریڈیو کی فارن سروس کا آغاز ہوا۔ اسی سال پہلی بار پشتو زبان میں بھی نشریات کا آغاز ہوا۔ اس کا متنوع ہندوستانی پروگرام ہر دل عزیز رہا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago