وزیر اعظم جناب نریندر مودی کل احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہونے والی ایک شاندار افتتاحی تقریب میں 36ویں قومی کھیلوں کا افتتاح کریں گے۔وزیر اعظم قومی کھیلوں میں حصہ لینے والے ملک بھر کے ایتھلیٹ کو بھی خطاب کریں گے۔ افتتاحی تقریب میں نوجوانوں کے امور اورکھیل کے وزیر جناب انوراگ ٹھاکر اور دیگر اہم شخصیات بھی شامل ہوں گی۔
گجرات ریاست میں پہلی بار قومی کھیلوں کا انعقاد ہورہا ہے۔یہ 29ستمبر سے 12؍اکتوبر2022ء تک منعقد کئے جائیں گے۔ ملک بھر کے تقریباً15,000 کھلاڑی، کوچ اور حکام 36کھیلوں میں حصہ لیں گے، جس سے یہ اب تک سب سے بڑا قومی کھیل بن جائے گا۔کھیلوں کا انعقاد احمد آباد، گاندھی نگر،سورت، ودودرا، راجکوٹ اور بھاؤنگر سمیت چھ شہروں میں منعقد کئے جائیں گے۔کل کے وزیر اعلیٰ اور موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں گجرات نے عالمی معیار کا ایک مضبوط کھیل بنیادی ڈھانچہ تعمیر کرانے کا سفر شروع کیا، جس سے ریاست کو بہت کم وقت میں کھیلوں کی تیاری کرنے میں مدد ملی۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کل احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں. ہونے والی ایک شاندار افتتاحی تقریب میں 36ویں قومی کھیلوں کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم قومی کھیلوں میں حصہ لینے والے ملک بھر کے ایتھلیٹ کو بھی خطاب کریں گے۔ افتتاحی تقریب میں نوجوانوں کے امور اورکھیل کے وزیر جناب انوراگ ٹھاکر اور دیگر اہم شخصیات بھی شامل ہوں گی۔
گجرات ریاست میں پہلی بار قومی کھیلوں کا انعقاد ہورہا ہے۔یہ 29ستمبر سے 12؍اکتوبر2022ء تک منعقد کئے جائیں گے۔ ملک بھر کے تقریباً15,000 کھلاڑی، کوچ اور حکام 36کھیلوں میں حصہ لیں گے، جس سے یہ اب تک سب سے بڑا قومی کھیل بن جائے گا۔کھیلوں کا انعقاد احمد آباد، گاندھی نگر،سورت، ودودرا، راجکوٹ اور بھاؤنگر سمیت چھ شہروں میں منعقد کئے جائیں گے۔کل کے وزیر اعلیٰ اور موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں گجرات نے عالمی معیار کا ایک مضبوط کھیل بنیادی ڈھانچہ تعمیر کرانے کا سفر شروع کیا، جس سے ریاست کو بہت کم وقت میں کھیلوں کی تیاری کرنے میں مدد ملی۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…