Categories: کھیل کود

میچ شائقین کے لیے بڑی خبر:آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ دوردرشن اور آل انڈیا ریڈیو پر نشر کیا جائے گا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دوردرشن پر میچ دیکھنے والوں کے لیے خوشخبری ہے۔ بھارت میں کرکٹ کے جنون کو مدنظر رکھتے ہوئے، آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میچوں کا براہ راست ٹیلی کاسٹ، ریڈیو کمنٹری اور خصوصی شو دوردرشن اور آل انڈیا ریڈیو پر ٹیلی کاسٹ کیے جائیں گے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
آل انڈیا ریڈیو 23 اکتوبر سے دور درشن پر ہندی اور انگریزی میں تمام میچوں کی براہ راست   کمنٹری نشر کرے گا۔ اس کے علاوہ ڈی ڈی اسپورٹس اور ٹی 20 ورلڈ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے میچوں سمیت سیمی فائنل اور فائنل میچز ٹیلی کاسٹ کیے جائیں گے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اس بار دوردرشن پر ٹی 20 ورلڈ کپ دیکھنے کو مزید دلچسپ   بنانے کے لیے، ڈی ڈی اسپورٹس نے متعدد ایونٹس کی منصوبہ بندی کی ہے جن میں عوامی شرکت شامل ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دوردرشن کے شو میں 'کرکٹ لائیو'  نام کے شو میں 'پبلک کا  کپتان' (جس میں عام لوگوں کو کپتان کی ٹوپی پہننے اور بطور کپتان اہم فیصلے لینے کے لیے کہا جائے گا)، 'آر جے کا کرکٹ فنڈا' (ایک اور دلچسپ ٹاک شو) شو جس میں آل انڈیا ریڈیو جوکی کرکٹ ماہرین کے ساتھ ڈی ڈی اسپورٹس پر عوام کے ساتھ بات چیت کریں گے)  وغیرہ شامل ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago