Categories: کھیل کود

سی پی سی بی نے یمناندی میں آلودگی اور جھاگ پرتشویش کا اظہارکیا

سی پی سی بی نے یمناندی میں آلودگی اور جھاگ پرتشویش کا اظہارکیا

دہلی سمیت دیگرریاستوں کو نالوں کا بہترانتظام کرنے کے لئے کہا

Pollution in River Yamuna

اس سے پہلے سی پی سی بی نے یمناندی کے کناروں پر نالے سےبہنے والے گندے پانی ، موجودہ سیویج ٹریٹمنٹ پلانٹ کے کام نہ کرنے اور صنعت ودیگر فضلے کے ٹریٹمنٹ پلانٹ ( سی ای ٹی پی ) کے ذریعہ لگائے گئے ٹریٹمنٹ پلانٹ ( ای ٹی پی )کے صحیح سے کام نہ کرنے کی وجہ سے یمنا ندی میں بن رہے جھاگ اورامونیا کی بڑھتی سطح کا جائزہ لیا۔

سی پی سی بی نے یمناندی میں آلودگی اور جھاگ پرتشویش کا اظہارکیا

یمناندی میں بہنے والے 22نالوں کی نگرانی کے دوران14نالوں. ( سونیاوہار، نجف گڑھ ، شاستری پارک ، شاہدرہ وغیرہ ) جو استعمال میں نہیں ہیں ان سے نالوں میں گندہ پانی بہتانظرآیا۔ایک طرف جہاں 5نالے پوری طرح استعمال میں تھے . اوران میں پانی کا کوئی بہاؤ دیکھنے کونہیں ملاوہیں دونالے استعمال میں تھے اوریمناندی میں ان کے پانی کا زیادہ بہاؤ پایاگیا۔ ایک نالے ( نالہ نمبر-14) میں پانی بہہ ہی نہیں رہاتھا ۔ جزوی /گندے پانی کے بغیرصاف کئے بہاؤ. اورصنعتوں کے فاسفورس کی وجہ سے بھی کئی بارندی میں جھاگ بنتے دیکھاگیا۔

مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ ( سی پی سی بی ) یمناندی اوراس ندی میں بہنے والے نالوں کے پانی کے معیارکی نگرانی کرتاہے

اس کا نوٹس لیتے ہوئے  سی پی سی بی نے دہلی جل بورڈکو ایس ٹی پی کے ذریعہ بنائے گئے. پیمانوں کی تعمیل کو یقینی بنانے کے لئے طے شدہ وقت کے اندر کارروائی کا منصوبہ پیش کرنے کا حکم دیا۔

دہلی جل بورڈکو ایس ٹی پی

اس کے ساتھ ہی دہلی آلودگی کنٹرول بورڈ ( ڈی پی سی سی ) کو پیمانوں کی تعمیل نہ کرنے والے . صنعتی اکائیوں اورعام فضلہ ٹریٹمنٹ پلانٹ (سی ای ٹی پی ) کے خلاف کارروائی کرنے کو بھی کہا ۔ سی پی سی بی کی طرف سے یہی ہدایت ہریانہ اوراترپردیش کے. ریاستی آلودگی کنٹرول بورڈوں کے لئے بھی جاری کی گئی ۔

اس موضوع کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے مختلف ایجنسیوں کو 15دسمبر. ، 2020تک کی گئی کارروائی کی رپورٹ جمع کرنے کے لئے ریمائنڈربھی جاری کیا۔

Pollution in River Yamuna

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago