Categories: کھیل کود

فیفا نے فٹ بال فیڈریشن آف انڈیا کو کیا معطل، جانئے کیا ہے وجہ؟

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
زیورخ، 16 اگست (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ورلڈ فٹ بال گورننگ باڈی (فیفا) نے آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن آف انڈیا کو فوری طور پر معطل کر دیا۔ فیفا نے یہ فیصلہ تھرڈ پارٹیز کی بے جا مداخلت اور قواعد کی خلاف ورزی کی وجہ سے کیا۔ اب ہندوستان 11 سے 30 اکتوبر تک ملک میں ہونے والے انڈر۔17 خواتین ورلڈ کپ کی میزبانی نہیں کر سکے گا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
فیفا نے کہا کہ معطلی کا فیصلہ فیفا کے ضوابط کی سنگین خلاف ورزیوں کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ انڈر۔17 ویمنز ورلڈ کپ فی الحال ہندوستان میں منصوبے کے مطابق نہیں ہو سکتا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اس ماہ کے شروع میں، ورلڈ فٹ بال گورننگ باڈی (فیفا) نے آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کو معطل کرنے کی وارننگ دی تھی۔ یہ انتباہ فیڈریشن کے انتخابات کرانے کے سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد دیا گیا ہے۔ حالانکہ سپریم کورٹ کی طرف سے مقرر کردہ کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز نے انتخابی عمل شروع کر دیا ہے۔ انتخابات 28 اگست کو ہونے ہیں۔ فیفا کا کہنا ہے کہ وہ اپنے رکن یونٹس کے آپریشن میں کسی تیسرے فریق کی مداخلت کے خلاف ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago