کھیل کود

ہاردک پانڈیا نے سب سے کم عمری میں انسٹاگرام پر بنایا یہ زبردست ریکارڈ

انسٹاگرام پر 25 ملین فالوورز تک پہنچنے والے سب سے کم عمر کرکٹر بنے ہاردک پانڈیا

نئی دہلی، 7 مارچ (انڈیا نیرٹیو)

بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا انسٹاگرام پر 25 ملین فالوورز تک پہنچنے والے دنیا کے کم عمر ترین کرکٹر بن گئے ہیں۔

ہاردک کے انسٹاگرام فالوورز دنیا کے کچھ بڑے کھلاڑیوں جیسے رافیل نڈال، راجر فیڈرر، میکس ویرسٹاپین اور ایرلنگ ہالینڈ سے زیادہ ہیں۔

اپنے مداحوں کے تئیں اظہار تشکر کرتے ہوئے، ہاردک نے انسٹاگرام پر پوسٹ کیا، ’’محبت کے لیے میرے تمام مداحوں کا شکریہ۔ میرے تمام مداح میرے لیے خاص ہیں اور میں گزشتہ برسوں سے ملنے والی تمام محبتوں اور حمایت کے لیے ان کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں‘‘۔

سوشل میڈیا پر ہاردک کی مسلسل موجودگی نے مداحوں کو میدان کے اندر اور باہر انہیں جاننے کے قابل بنایا ہے۔ اس سے ان کا مداحوں کے ساتھ جذباتی تعلق مزید مضبوط ہوا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago