Categories: کھیل کود

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ہرشتا نے دہلی صوبائی ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
یہ امر باعث افتخار ہے کہ ہرشتا شکلا ایم ایس سی ڈولپمنٹ ایکسٹنشن،ڈپارٹمنٹ آف اڈلٹ اینڈ کنٹی نوئنگ ایجوکیشن اینڈ ایکسٹنشن (ڈی اے سی ای ای)جامعہ ملیہ اسلامیہ نے جواہر لال نہرو اسٹڈیم،نئی دہلی میں منعقدہ بیاسیویں دہلی صوبائی سالانہ ایتھلیٹکس چمپئن شپ دوہزار بائیس میں پندرہ سو میٹر کی دوڑ میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
گزشتہ سال بھی ہرشتا نے مؤرخہ تین اکتوبر دوہزار اکیس دوسرے الیٹ وومینس ہریانہ اسٹیٹ باکسنگ چمپئن شپ دوہزار اکیس بائیس میں ہریانہ باکسنگ سنگھ کی جانب سے منعقدہ فلائی ویٹ چون کلو تا ستاون کلو گرام زمرے میں کو اپنے شعبے کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی کا نام بھی فخر سے اونچا کیا تھا۔ہرشتا پڑھنے میں بھی اچھی ہیں اور اپنی سخت مشق کے سیشن کے دوران شعبے کی جانب سے منعقد کی جانے والی  علمی اور ہم نصابی سرگرمیوں میں جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیتی ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago