نئی دہلی، 21 فروری
ہندوستانی جونیئر خواتین ہاکی ٹیم نے جنوبی افریقہ کی انڈر۔ 21 ٹیم کو شوٹ آؤٹ میں 4-3 سے شکست دے دی۔ انڈر۔ 21 ٹیم کے خلاف اپنے تینوں میچ جیتنے کے بعد ہندوستانی ٹیم اب جنوبی افریقہ اے کے خلاف میچوں پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔
جنوبی افریقہ کا دورہ انڈر۔ 21 ایشیا کپ کے لیے ٹیم کی تیاریوں کا حصہ ہے، جو آئندہ ایف آئی ایچ ویمنز ہاکی جونیئر ورلڈ کپ کے لیے کوالیفکیشن ٹورنامنٹ ہے۔
مقررہ وقت میں دونوں ٹیمیں گول نہ کر سکیں جس کے بعد میچ شوٹ آؤٹ پر چلا گیا جہاں ہندوستانی جونیئر خواتین ہاکی نے 4-3 سے کامیابی حاصل کی۔
ہندوستانی ٹیم اگلے دو میچ 24 اور 25 فروری کو جنوبی افریقہ “اے ” ٹیم کے خلاف کھیلے گی جہاں ان کا ہدف اپنی جیت کا سلسلہ جاری رکھنا ہوگا۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…