Categories: کھیل کود

سیاحت کی وزارت کے دیکھو اپنا دیش ویبنار سیریز میں ‘‘بھارت کے طرح طرح کے کھانوں کے راز اور لطف ’

Ministry of Tourism

سیاحت کی وزارت کی 26 دسمبر 2020ء کو منعقد دیکھو اپنا دیش ویبنار سیریز کا عنوان تھ. ابھارت کے طرح طرح کے کھانوں کا راز جو بھارتی کھانوں اور اس کی اہمیت پر مرکوز رہی۔ بھارت میں کھانے بے شمار، ڈشیز ، کھانا پکانے کے طورطریقوں کی قسم بندی ہے. اور جس کی خوبی خاص طورسے مصالحوں، اناج ، سبزیوں. اور پھلوں کے استعمال  یہ سبھی طرح کے ذائقے مقامی طورپر  مہیا ہوتے ہیں۔ جیسے نمکین ، میٹھا، کڑوا یا مصالحے دار ایک یا ا س سے زیادہ غذائی اجناس ، سبزیوں کے مصالحے وغیرہ کےساتھ۔.

ہمارے ملک بھر میں شمال سے لے کر جنوب اور مشرق .

ویبنار ایم پی کیڈر بیچ1982ء کے ریٹائرڈ آئی اے ایس افسر ڈاکٹر ارونا شرما کی جانب سے پیش کیا گیا تھا۔ انہوں نے خاص طورسے مقامی طورپر اُگائے جانے والے غذائی اجناس، سبزیوں، رول. اور  مصالحوں کی اہمیت اور بلڈنگ ایمیونٹی میں اس کی اہمیت پر زور دیا۔

بھارت میں ثقافت ، قدرتی مناظر، کھانے ہر سو کلو میٹر میں بدلتا ہے . اور یہ کتنا سچ ہے ہمارے ملک بھر میں شمال سے لے کر جنوب اور مشرق  سے لے کر مغرب تک کھانا پکانے کے مختلف طور طریقے اور کھانوں کی بے شمار قسمیں ہیں۔ بھارت کے کھانے مقامی طورسے دستیاب غذائی اجناس ، سزیوں ، مصالحوں وغیرہ کے ساتھ تغذیہ سے بھرپورہوتے ہیں۔ ہندوستان میں فوڈ کلچر نہایت روشن ہے  یہ مختلف شکلوں  اور گھر سے تیار کئے گئے کھانے . اسٹریٹ فوڈ سے لے کر بڑھیا قسم کے کھانے کے تجربوں تک دستیاب ہیں۔

ملک بھر میں دستیاب مختلف قسم کے کھانوں فوڈ ٹریلس کے بارے میں بات کی.

دیکھو اپنا دیش سیریز ملک کی خوبصورت گوناگوں ثقافت پر روشنی ڈالتی ہے. اورایک بھارت شریشٹھ بھارت کے جذبے کو اُجاگر کرتی ہے۔

ویبنار کے اختتام پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل روپیندر برار نے ملک بھر میں دستیاب مختلف قسم کے کھانوں فوڈ ٹریلس کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے بھارت کے شہریوں کو سیاحت کے صنعت کا حصہ بننے کے لئے وزارت صحت کے ذریعے. ایک ڈیجیٹل پہل  اِنکریڈیبل انڈیا ٹورسٹ فیسیلیٹیٹر سرٹیفکیشن(آئی آئی ٹی ایف) کے بارے میں بتایا۔

Ministry of Tourism

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago