Categories: کھیل کود

اردو زبان کے فروغ کے لیے جدید ترذرائع اختیار کرنا ضروری: ڈاکٹر شیخ عقیل احمد

اردو زبان کے فروغ کے لیے جدید ترذرائع اختیار کرنا ضروری: ڈاکٹر شیخ عقیل احمد

قومی کونسل کے زیر اہتمام چلنے والے اردو،عربی اور فارسی اسٹڈی سینٹرز کے ذمے داران کی آن لائن میٹنگ

سینٹر انچارجز کی آن لائن میٹنگ

Modern Technology and Urdu

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے اردو عربی اور فارسی کے سینٹر انچارجز کی آن لائن میٹنگ ہوئی .جس میں تمام سینٹرز کی کارکردگیوں کا جائزہ لیا گیا. اور ساتھ ہی انھیں بتایا کہ ہدایت کی گئی کہ کورونا کے دور میں کس طرح تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھی جاسکتی ہیں۔ اس موقعے پر کونسل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شیخ عقیل احمد نے کہا کہ کورونا کے دور میں بھی کونسل کے تمام کام حسبِ معمول جاری ہیں. اور ہم نے اپنی تمام اسکیموں کوجاری رکھتے ہوئے بہت سے علمی و ادبی پروگرام بھی کروائے ہیں۔ انھوں نے سینٹر انچارجوں سے کہا کہ آپ اردو زبان کے فروغ کی مہم میں پوری سنجیدگی. اور لگن سے شریک رہیں اور اپنے طلبہ و طالبات کو آن لائن تعلیم دینے کا سلسلہ جاری رکھیں تاکہ بچوں کا تعلیمی نقصان نہ ہو۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ موجودہ دور سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کا ہے.لہذا ہر سینٹر کا فیس بک،ٹوئٹر،یوٹیوب وغیرہ پر اپنا اکاؤنٹ اور چینل ہونا چاہیے.اور ان کے ذریعے بچوں کو تعلیم دینے کے ساتھ اپنی سرگرمیوں کی تشہیر بھی کریں تاکہ لوگوں کو معلوم ہو کہ آپ کا سینٹر ایکٹیو ہے.اور کونسل تک بھی براہ راست معلومات پہنچتی رہیں۔

سوشل میڈیا کا مفید استعمال

ڈاکٹر عقیل نے کہا کہ سوشل میڈیا کا مفید استعمال کرکے نہ صرف بچوں کا تعلیمی سسٹم جاری رکھا جاسکتا ہے. بلکہ اس کے ساتھ ساتھ آپ کے ادارے کی تشہیر بھی ہوگی. اور لوگ اس کی کارکردگیوں سے بھی واقف ہوتے رہیں گے۔ ڈاکٹر عقیل نے کہا کہ کونسل نے اردو زبان کے ساتھ ساتھ طلباو طالبات کے لیے .عربی و فارسی زبان کی تعلیم کا بھی انتظام کیا ہے. اور اس وقت مجموعی طورپر اردو،عربی اور فارسی کے دوہزار سے زائد سینٹر چل رہے ہیں .ہماری کوشش ہے کہ اردو زبان کا دائرہ پورے ملک کے دوردراز خطے تک پہنچے. اور نئی نسل کو دوسری زبانوں اور عصری علوم کے ساتھ اس زبان کی شیرینی سے بھی واقف کروایا جائے۔

انھوں نے اس موقعے پر تمام سینٹر انچارجز سے تبادلۂ خیال کرکے ان کے سینٹروں کی کارکردگی کے بارے میں جانکاری بھی حاصل کی.اور انھیں درپیش پریشانیوں کو جلد ازجلد دور کرنے کی یقین دہانی کروائی۔اس میٹنگ میں کونسل کے اسٹاف سمیت تمام سینٹرز کے ذمے داران موجود رہے۔

Modern Technology and Urdu

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago