کھیل کود

ممبئی انڈینس نے ظہیر خان اور مہیلا جے وردھنے کو نئی ذمہ داری سونپی

ممبئی، 14 ستمبر (انڈیا نیرٹیو)

 ممبئی انڈینز نے سابق کرکٹرز ظہیر خان اور مہیلا جے وردھنے کو نئی ذمہ داری سونپی ہے

ایم آئی ان فیملی کی  توسیع کے ساتھ، جس میں اب ممبئی انڈینز کے ساتھ ایم آئی امارات اور ایم آئی کیپ ٹاؤن شامل ہیں۔ ٹیم انتظامیہ اب ایک مرکزی ٹیم کی تعمیر کرنے جا رہی ہے جس کے لئے دو ایم آئی  لیجنڈوں مہیلا جے وردھنے اور ظہیر خان کو نئی ذمہ داری سونپی جا رہی ہیں۔

 مہیلا جے وردھنے کو گلوبل ہیڈ آف پرفارمنس، ایم آئی مقرر کیا گیا ہے۔ جس کے تحت مہیلا کا مجموعی اسٹریٹجک منصوبہ ہے، ایک مربوط عالمی اعلی کارکردگی والے ایکو سسٹم کی تشکیل، نیز ہر ٹیم کی کوچنگ،

سپورٹ ڈھانچہ، ہم آہنگی کو یقینی بنانے کے لیے ٹیم کے ہیڈ کوچز کے ساتھ مل کر کام کرنا، کرکٹ کی ایک مربوط   برانڈ، اور ایم آئی کے ذریعہ   تجویز کردہ بہترین منصوبوں کے نفاذ کی  ذمہ داری ہو گی۔

اس کے ساتھ ہی ظہیر خان کو کرکٹ ڈویلپمنٹ، ایم آئی کا عالمی سربراہ  کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ ظہیر ایم آئی کے مضبوط پروگراموں کے ذریعے ٹیلنٹ کی شناخت اور پرورش  کی ذمہ داری ہوگی۔

آکاش امبانی (چیئرمین،جیو ریلائنس انفو کام) نے کہا، “میں مہیلا اور ظہیر کو ہماری عالمی کور ٹیم کا حصہ بنا کر بہت خوش ہوں۔ دونوں ایم آئی  خاندان کا لازمی حصہ رہے ہیں

اور کرکٹ ایم آئی  کے جذبات کی علامات ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ وہ عالمی سطح پر ہماری تمام ٹیموں کے یکساں بہاؤ کو یقینی بنانے اور پوری دنیا میں کرکٹ کے ماحولیاتی نظام میں تبدیلی لانے کے قابل ہو ں گے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago