کھیل کود

انوراگ ٹھاکرکے مدعو کرنے پر بات کرنے پہنچے پہلوان بجرنگ پونیا اور ساکشی ملک

نئی دہلی، 07 جون ( انڈیا نیرٹیو)

 پہلوان بجرنگ پونیا اور ساکشی ملک مرکزی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر کی رہائش گاہ پہنچ گئے ہیں۔ مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے پہلوانوں کو ہراساں کیے جانے پر بات چیت کرنے کے لیے انہیں بلایا ہے۔ مرکزی وزیر نے کہا ہے کہ حکومت پہلوانوں کے ساتھ ان کے مطالبات پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔

مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ انہوں نے ہراسانی معاملے پر پر بات چیت کے لیے ملک کے چوٹی کے پہلوانوں کو  مدعو کیا ہے، جو ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے صدر برج بھوشن سنگھ کے خلاف جنسی استحصال  کے الزامات پر احتجاج کر رہے ہیں۔ مرکزی وزیر نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ پہلوانوں کو ایک بار پھر بات چیت کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔

واضح ہو کہ مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ انہوں نے ہراسانی معاملے پر پر بات چیت کے لیے ملک کے چوٹی کے پہلوانوں کو  مدعو کیا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago