فکر و نظر

تعلیم کی چابی سےکامیابی کاہردروازہ کھولاجاسکتاہے:سیدمحمداشرف کچھوچھوی

اپنی زندگی میں تعلیم کی اہمیت کو ہم تقریباً سبھی جانتے ہیں، لیکن بچے یہ نہیں سمجھتے۔ اس لیے ہمیں اپنے بچوں کو اس بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات دینی چاہیے تاکہ مستقبل میں انھیں اپنی زندگی میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

اپنی زندگی کو کامیاب بنانے کے لیے تعلیم کا سہارا لینا ہمارے لیے بہت ضروری ہے۔ تعلیم کے بغیر ہم اپنی زندگی میں کچھ نہیں کر سکتے۔ کیونکہ کامیابی کا دروازہ تعلیم کی کنجی سے ہی کھل سکتا ہے۔

یہ باتیں ورلڈ صوفی فورم کے چیئرمین اور آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ کے قومی صدر حضرت سید محمد اشرف کچھوچھوی صاحب نے مدرسہ اشرفیہ سمیع العلوم شیتل گھہٹہ ضلع اتر دیناج پور میں منعقدہ کانفرنس مخدوم سمنان کانفرنس میں کہیں۔

اس موقع پرمدرسہ اشرفیہ سمیع العلوم شیتل گٹہ ضلع اتردینج پور مغربی بنگال تمام اراکین کے ساتھ ماسٹر غلام یاسین صدر، محمد عالم سیکرٹری، محمد جیلانی، محمد رقیب، سعود عالم خزانچی، ماسٹر غلام یاسین،مولانا امیر الاسلام اشرفی، حافظ سلیم اختر، مولانا سعید، منشی یحییٰ، مولانا شاہ عالم اشرفی پروفیسر شہباز چشتی شیتل کوچی کالج بہار،مولانا ابوالغفار خطیب اور امام اشرف نگر سلی گوڑی وسیرت ایجوکیشنل چیریٹیبل ٹرسٹ کے صدر ماسٹر شمیم ​​قریشی اشرفی بھی موجود تھے۔

Dr. R. Misbahi

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago