Categories: کھیل کود

معروف امبائرعلیم ڈار 400 انٹرنیشنل میچ سپروائز کرنے والے دنیا کے پہلے امپائر

نئی دہلی ،21مارچ (ہ س )۔

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ امپائر علیم ڈار نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ چار سو انٹرنیشنل میچ سپروائز کرنے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے ہیں۔علیم ڈار نے اپنی اس عظیم حصولیابی پر ایک ویڈیو پیغام جاری کر کے کہا ہے کہ 400 انٹرنیشنل میچز مکمل ہونے پر تعالیٰ کا شکر گزار ہوں۔عالمی شہرت یافتہ امپائر علیم ڈار نے کہا کہ چار سو انٹرنیشنل میچز کا اعزاز اپنے والدین اور فیملی کے نام کرتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور میڈیا کے تعاون کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

اتوار کو ابوظہبی میں علیم ڈار نے افغانستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی امپائر کو یہ اعزاز حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔علیم ڈار نے بطور امپائر 136ٹیسٹ،211 ون ڈے اور 53 ٹی ٹوینٹی میچز میں فرائض انجام دئیے ہیں۔ علیم ڈار اس سے قبل اور بھی بہت سے اعزازات حاصل کر چکے ہیں۔کرکٹ کی دنیا میں امپائرنگ کے حوالے سے علیم ڈار کا نام ہر خاص و عا م کی زبان پر ہے۔علیم ڈار کی مہارت اور ان کی امپائرنگ کی قابلیت سے دنیائے کرکٹ کا ہر شخص واقف ہے۔ متعدد مرتبہ علیم ڈار نے اپنے فیصلے سے سب کو حیران کر دیاہے ۔

ہندوستھان سماچار

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago