Urdu News

 وزیر اعظم نریندر مودی نے ارجنٹائنا کو فیفا عالمی کپ چیمپئن بننے پر مبارکباد دی

 وزیر اعظم نریندر مودی نے ارجنٹائنا کو فیفا عالمی کپ چیمپئن بننے پر مبارکباد دی ہے

 وزیر اعظم نریندر مودی نے ارجنٹائنا کو عالمی کپ چیمپئن بننے پر مبارکباد دی ہے


فیفا عالمی کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر فرانس کو بھی مبارکباد دی ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ارجنٹائنا کو فیفا کپ چیمپئن بننے پر دلی مبارکباد دی ہے ۔جناب مودی نے فرانس کو بھی فیفا عالمی کپ کے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا :

’’#  عالمی کپ چیمپئن بننے پر ارجنٹائنا کو مبارکباد۔یہ ایک سب سے سنسنی خیز فٹ بال میچ کے طور پر یاد رکھا جائے گا. اور میری طرف سے ارجنٹائنا کو مبارکباد ۔  ‘‘ انہوں نے ٹورنامنٹ کے دوران بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ارجنٹائنا اور میسی کے لاکھوں بھارتی شائقین نے شاندار جیت پر خوشی کا مظاہرہ کیا ہے @alferdez ۔

فیفا  کپ میں شاندار کارکردگی کے لئے فرانس کو مبارکباد ۔انہوں نے اپنی مہارت کے ساتھ فٹ بال شائقین کا دل خوش کردیا اور فائنل میں کھیل کے جذبے کا زبردست مظاہرہ کیا @EmmanuelMacron ۔

******

Recommended