Urdu News

وزیر اعظم نے کرکٹر ریشبھ  پنت کے ساتھ ہوئے سڑک حادثے پر دُکھ کا اظہار کیا

کرکٹر ریشبھ  پنت

وزیر اعظم نے کرکٹر ریشبھ  پنت کے ساتھ ہوئے سڑک حادثے پر دُکھ کا اظہار کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ ہوئے سڑک حادثے پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے  ٹوئٹ کیا؛

’’مشہور کرکٹر ریشبھ پنت   کے ساتھ ہوئے حادثے سے دُکھی ہوں۔ میں اُن کی بہتر صحت اور تندرستی کے لئے دعا گو ہوں۔@ریشبھ  پنت17‘‘۔

Recommended