وزیراعظم نے گوا کے یوم آزادی کے موقع پر گوا کے لوگوں کو مبارکباد پیش کی

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گوا کے یوم آزادی کے موقع پر گوا کے لوگوں کو مبارکباد پیش کی۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ’’ گوا کی آزادی کے دن کے خصوصی موقع پر ، میری بہنوں اور بھائیوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات۔ مجھے ان لوگوں کے یاد کرکے فخر محسوس ہورہا ہے جنھوں نے گوا کی آزادی کیلئے سخت محنت کی۔  Goa Liberation Day  آنے والے برسوں میں ریاست کی مستقل ترقی کے لئے میں دعاگو ہوں۔‘‘

Goa Liberation Day

صدر جمہوریہ ہند کل پنجی میں  گوا کی یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کریں گے

صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند 19 اور 20 دسمبر 2020 کو گوا (پنجی) کا دورہ کریں گے اور 19 دسمبر 2020 کو گوا کے 60ویں یوم آزادی کی تقریبات  کے آغاز میں  شرکت کریں گے۔

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…