Categories: کھیل کود

اولمپکس میں ملک کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کے ساتھ ناشتہ پر وزیراعظم مودی کی ملاقات

اولمپکس میں ملک کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کے ساتھ ناشتہ پر وزیراعظم مودی کی ملاقات

نئی دہلی ، 16 اگست

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والے ہندوستانی کھلاڑیوں سے ناشتہ پرملاقات کی اولمپک دستے کے کھلاڑی ، بشمول نیرج چوپڑا ، جنہوں نے اولمپکس میں جیولین تھرو میں ملک کیلئے طلائی اور میرابائی چانو ، جنہوں نے ویٹ لفٹنگ میں ملک کیلئے نقرئی تمغہ جیتا ، آج صبح 7 ریس کورس روڈ پر وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ پر پہنچے۔

وزیر اعظم نے آج ان کھلاڑیوں کے لیے ناشتے کا اہتمام کیا تھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو ملک کے 75 ویں یوم آزادی کی مرکزی تقریب میں اولمپک کھلاڑیوں کو لال قلعہ میں مدعو کیا تھا۔ اپنی تقریر میں وزیر اعظم نے کھل کر ان کھلاڑیوں کی تعریف کی تھی اور ہم وطنوں سے کہا تھا کہ وہ کھلے دل سے ان کا استقبال کریں۔

قابل ذکر ہے کہ وزیر اعظم اولمپک کھیلوں کے آغاز سے پہلے ہی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہے ہیں۔ انہوں نے ٹوکیو میں فون پر بات کرتے ہوئے کئی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ ملک کو ان پر فخر ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago