Categories: کھیل کود

راما نجن پرائز برائے نوجوان ریاضی داں – 2020 ، الجبرائی جیومیٹری میں امتیازی کام کے لئے برازیل کی ڈاکٹر کیرولینا اروجو کو دیا گیا

نئی لّی ، 11 دسمبر/ راما نجن پرائز  برائے نوجوان ریاضی داں – 2020 ، 9 دسمبر ، 2020 ء کو منعقدہ ایک ورچوول تقریب میں برازیل کے  ریو ڈی جینیریو میں واقع پیور اینڈ ایپلائیڈ میتھ میٹکس ( آئی ایم پی اے ) کے ادارے  کی ریاضی داں ڈاکٹر کیرولینا  اروجو  کو دیا گیا ۔

یہ پرائز ہر سال  ترقی پذیر ملک کے  ایک تحقیق  کار کو دیا جاتا ہے   ۔  اس پرائز کے لئے فنڈ کی فراہمی حکومتِ ہند  کے سائنس اور ٹیکنا لوجی کے محکمے  کے ساتھ  آئی سی ٹی پی. ( انٹر نیشنل سینٹر فار  تھیوریٹیکل  فزکس ) اور  انٹرنیشنل میتھ میٹیکل یونین کے اشتراک سے  کی جاتی ہے. اور یہ ڈاکٹر کیرولینا کو ، اُن کے الجبرائی  جیومیٹری میں امتیازی کام کے لئے دیا گیا ہے ۔ اُن کے کام میں ، خاص توجہ بائیریشنل جیومیٹری  پر دی گئی ہے.  جس کا مقصد الجبرائی اقسام کے ڈھانچوں  کی تقسیم اور  تشریح کرنا ہے ۔ Great Indian Mathematician Ramanujan

وگیان جیوتی جیسے خواتین کے لئے نئے پروگراموں

ڈاکٹر اروجو  ، جو انٹرنیشنل میتھ میٹیکل یونین  میں ریاضی میں  کمیٹی برائے خواتین کی  نائب صدر ہیں.   پہلی غیر ہندوستانی ہیں ، جنہیں یہ پرائز دیا گیا ہے اور وہ تمام خواتین کے لئے ایک رول ماڈل ہوں گی ۔

سائنس اور ٹیکنا لوجی کے محکمے ( ڈی ایس ٹی ) کے ذریعے شروع کئے گئے وگیان جیوتی . جیسے خواتین کے لئے نئے پروگراموں کے بارے میں، انہیں مطلع کرتے ہوئے . ڈی ایس ٹی کے سکریٹری پروفیسر آشوتوش شرما نے ڈاکٹر اروجو کو بھارت آنے کی دعوت دی . تاکہ وہ خواتین  ریاضی داں کی ہمت افزائی کر سکیں اور  خود اپنی مثال  کے ذریعے انہیں ترغیب دے سکیں ۔

ریاضی میں خواتین  کو فروغ

انٹرنیشنل میتھ میٹیکل یونین ( آئی ایم یو ) کے صدر پروفیسر کارلوس کینگ  نے ڈاکٹر کیرولینا کو مبارکباد دی اور ریاضی میں خواتین  کو فروغ دینے کے ، اُن کے رول کی ستائش کی  ۔ انہوں نے مزید کہا کہ  وہ 2015 ء سے آئی سی ٹی پی کے ساتھ سائمن ایسوسی ایٹ  ہیں ۔

یونیسکو میں بھارت کے سفیر  / مستقل نمائندے  جناب وشال وی شرما نے کہا ہے. کہ  کوئی ریاضی داں کسی خاص ملک سے تعلق نہیں رکھتا ۔ ڈاکٹر اروجو برازیل کی باشندہ  ہو سکتی ہیں. لیکن وہ ایک  ریاضی داں ہیں ۔ اُن کا تعلق پوری کائنات سے ہے کیونکہ ریاضی پوری  کائنات کی زبان ہے ۔

ایوارڈ کی تقریب میں  ڈاکٹر اروجو نے الجبرائی جیومیٹری  ، بائی ریشنل جیومیٹری. اور  ‘ الجبرائی  اقسام  کے ساتھ مثبت ٹینجنٹ بنڈلس ’ کے موضوع پر اظہارِ خیال کیا ۔ Great Indian Mathematician Ramanujan

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago